کرونا وائرس: بھارت میں ایک دن میں ریکارڈ 64 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

پاکستان خبریں خبریں

کرونا وائرس: بھارت میں ایک دن میں ریکارڈ 64 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

کرونا وائرس: بھارت میں ایک دن میں ریکارڈ 64 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ARYNewsUrdu

بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران بھارت میں کرونا وائرس کے 64 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد ملک میں کرونا متاثرین کی مجموعی تعداد 21 لاکھ 56 ہزار 756 ہوگئی ہے۔

یکم اگست کو بھارت میں 57 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے تھے جبکہ صرف جولائی میں 11 لاکھ سے زائد کیسز کی تصدیق ہوئی تھی۔ اب تک پورے ملک میں وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 43 ہزار 498 ہوچکی ہے، جبکہ 14 لاکھ سے زائد افراد صحتیاب ہوچکے ہیں۔بھارت کی وزارت سول ایوی ایشن نے بین الااقوامی پروازوں کی معطلی میں 31 اگست تک توسیع کر دی ہے تاہم امریکا، یورپ اور مشرق وسطیٰ میں پھنسے بھارتی باشندوں کو واپس لانے والی پروازیں معمول کے مطابق جاری ہیں۔

ملک بھر میں انڈر گراؤنڈ ریلوے اسٹیشنز، سنیما ہالز، سوئمنگ پولز، پارکس، بارز، تھیٹرز اور دیگر عوامی مقامات بھی 31 اگست تک بند ہیں۔ بھارتی وزیر صحت کا کہنا ہے کہ بھارت میں 24 گھنٹوں کے دوران 6 لاکھ 40 ہزار سے زائد ٹیسٹس کیے جا رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ایک کروڑ 98 لاکھ سے زائد افراد متاثردنیا بھر میں کورونا وائرس سے ایک کروڑ 98 لاکھ سے زائد افراد متاثرعالمی وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا میں 7 لاکھ 29 ہزار 586 اموات ہوچکی ہیں اور ایک کروڑ 98 لاکھ 4 ہزار 408 افراد متاثر ہوئے جبکہ ایک کروڑ 27 لاکھ 21 ہزار 186
مزید پڑھ »

حالات میں بہتری ، کورونا سے اموات میں کمی، ایک دن میں 14 افراد جاں بحقحالات میں بہتری ، کورونا سے اموات میں کمی، ایک دن میں 14 افراد جاں بحق
مزید پڑھ »

حالات میں بہتری کورونا سے اموات میں کمی ایک دن میں 14 افراد جاں بحقحالات میں بہتری کورونا سے اموات میں کمی ایک دن میں 14 افراد جاں بحقاسلام آباد (ویب ڈیسک) کورونا کا زور ٹوٹ گیا، کیسز اور اموات میں مسلسل کمی ہونے لگی، مہلک وائرس نے 14 افراد کی جان لے لی، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 68
مزید پڑھ »

سعودی عرب: ڈھائی لاکھ سے زائد افراد کرونا وائرس سے صحتیابسعودی عرب: ڈھائی لاکھ سے زائد افراد کرونا وائرس سے صحتیابسعودی عرب میں کرونا وائرس سے صحتیاب ہونے والے افراد کی تعداد ڈھائی لاکھ سے زائد ہوگئی، وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 3 ہزار 130 ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »

ویتنام میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں پراسرار تیزی - BBC News اردوویتنام میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں پراسرار تیزی - BBC News اردوجہاں دیگر ممالک مشکلات میں گھرے نظر آئے وہاں اس کمیونسٹ ملک نے تیزی کے ساتھ اور فیصلہ کن انداز میں وبا کا مقابلہ کرنا شروع کیا۔ انھوں مارچ میں ہی اپنی سرحدیں اپنے شہریوں کے علاوہ لوگوں کے لیے بند کر دیں تھیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 04:49:32