کرونا وائرس، عوام کو گھروں پر رہنے کی ترغیب دینے کا انوکھا انداز

پاکستان خبریں خبریں

کرونا وائرس، عوام کو گھروں پر رہنے کی ترغیب دینے کا انوکھا انداز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

کرونا وائرس، عوام کو گھروں پر رہنے کی ترغیب دینے کا انوکھا انداز ARYNewsUrdu coronavirus

دبئی: متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں مقیم افریقی جوڑے نے کرونا وبا کے دوران عوام کو گھروں پر رہنے کی انوکھے انداز سے ترغیب دے کے انٹرنیٹ صارفین کے دل جیت لیے۔

اکتالیس سالہ کولن ایلن اور اُن کی اہلیہ ہیلڈا میرا تھن ریس میں حصہ لے کر بالکونی میں ہی دوڑ لگائیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

95 سالہ خاتون جنہوں نے کرونا وائرس کو شکست دے دی95 سالہ خاتون جنہوں نے کرونا وائرس کو شکست دے دی95 سالہ گرٹروڈ فیٹن چند روز قبل کرونا وائرس کا شکار ہوئیں، حکام کو اطلاع دینے پر ایک ایمبولینس ان کے گھر پہنچی اور انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔
مزید پڑھ »

کرونا وائرس: سعودی وزارت صحت کی صرف ضرورت کے وقت دستانے استعمال کرنے کی ہدایتکرونا وائرس: سعودی وزارت صحت کی صرف ضرورت کے وقت دستانے استعمال کرنے کی ہدایتسعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ دستانے کرونا وائرس سے نہیں بچاتے بلکہ آلودگی کا ذریعہ بن جاتے ہیں، لہٰذا انتہائی ضرورت کے وقت ہی دستانے استعمال کیے جائیں۔
مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے 11 اموات ہوئیں، ظفر مرزاکرونا وائرس سے 11 اموات ہوئیں، ظفر مرزاکرونا وائرس سے 11 اموات ہوئیں، ظفر مرزا coronavirusinpakistan SamaaTV
مزید پڑھ »

باکسرعامرخان نے کرونا وائرس سے جنگ کیلئے اپنا شادی ہال پیش کردیاباکسرعامرخان نے کرونا وائرس سے جنگ کیلئے اپنا شادی ہال پیش کردیاباکسرعامرخان نے کرونا وائرس سے جنگ کیلئے اپنا شادی ہال پیش کردیا BoxerAmirKhan amirkingkhan CoronaVirusOutbreak MarriageHall CoronaVirusFight
مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے ہلاکت: لوئر دیر کا گاؤں سیلکرونا وائرس سے ہلاکت: لوئر دیر کا گاؤں سیلکرونا وائرس سے ہلاکت: لوئر دیر کا گاؤں سیل coronavirusinpakistan SamaaTV
مزید پڑھ »

سماجی فاصلے کا مذاق بنانے والی امریکی لڑکی کرونا وائرس کا شکارسماجی فاصلے کا مذاق بنانے والی امریکی لڑکی کرونا وائرس کا شکارسماجی فاصلے کا مذاق بنانے والی امریکی لڑکی کرونا وائرس کا شکار ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-09 19:37:56