کرونا صورت حال کے باعث پنجاب میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

کرونا صورت حال کے باعث پنجاب میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پنجاب میں کروناصورت حال کے پیش نظر مائیکرواسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا گیا، مائیکرواسمارٹ لاک ڈاؤن پنجاب کے مختلف علاقوں میں نافذ کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu MicroSmartLockDown COVID19

لاہور: پنجاب میں کروناصورت حال کے پیش نظر مائیکرواسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا گیا، مائیکرواسمارٹ لاک ڈاؤن پنجاب کے مختلف علاقوں میں نافذ کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد اب مائیکرواسمارٹ لاک ڈاؤن کا سلسلہ شروع کیاجارہا ہے، جس کے تحت کرونامتاثرہ گھروں کو سیل کیا جائے گا۔ذرایع کے مطابق مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن میں ایک گھر یا دکان بھی سیل کی جائے گی، وہ دکانیں یا گھر لاک ڈاؤن کے زد میں آئیں گے جہاں سے کرونا کیسز رپورٹ ہوں گے۔مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن 2 ہفتے کے لیے لگایا جائے گا۔

خیال رہے کہ پاکستان میں کرونا کا زور ٹوٹنے لگا ہے، پنجاب میں مسلسل چوتھے روز کرونا وائرس سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی جبکہ 99 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں کورونا کیسز اور اموات میں بتدریج کمی آرہی ہے۔ پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 99نئے کیسز سامنے آئے، جس کے بعد صوبے میں کرونا وائرس کے کنفرم مریضوں کی تعداد96,057 ہو گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نئی دہلی 14برس تک عمر گروپ کے لڑکوں میں کینسر کے لحاظ سے ایشیا میں سرفہرستنئی دہلی 14برس تک عمر گروپ کے لڑکوں میں کینسر کے لحاظ سے ایشیا میں سرفہرستنئی دہلی: (ویب ڈیسک) کینسر کے مرض کا شکار صفر سے 14 برس کے عمر گروپ کے لڑکوں کی تعداد بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں دیگر ایشیائی ملکوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہے۔
مزید پڑھ »

پنجاب میں بارش کے سبب مختلف حادثات میں13 افراد جاں بحق ہو گئےپنجاب میں بارش کے سبب مختلف حادثات میں13 افراد جاں بحق ہو گئےپنجاب میں بارش کے سبب مختلف حادثات میں13 افراد جاں بحق ہو گئے Read News Punjab Rain Killed Accident
مزید پڑھ »

پنجاب میں محرم الحرام کے ایس او پیز جاریپنجاب میں محرم الحرام کے ایس او پیز جاریحکومت پنجاب نے محرم الحرام کے حوالے سے ایس او پیز جاری کر دیئے،مجالس اور جلوس میں عزاداروں کا ماسک پہننا لازم قرار ، مجالس میں کورونا ٹیسٹ منفی آنیوالے ذاکرین کوہی بیان کرنے کی اجازت ہوگی۔
مزید پڑھ »

پنجاب بھر میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارش کی پیشگوئی - Pakistan - Aaj.tvپنجاب بھر میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارش کی پیشگوئی - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

پنجاب اورسندھ کےکئی شہروں میں بارش،دریاؤں میں سیلابی صورتحالپنجاب اورسندھ کےکئی شہروں میں بارش،دریاؤں میں سیلابی صورتحالپنجاب اورسندھ کےکئی شہروں میں بارشوں کے بعد دریاؤں میں تغیانی اور سیلابی صورتحال ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 00:14:47