کرونا وائرس کے خطرات سے بچاؤ، ملک کے تمام ایئرپورٹس پر اقدامات تیز

پاکستان خبریں خبریں

کرونا وائرس کے خطرات سے بچاؤ، ملک کے تمام ایئرپورٹس پر اقدامات تیز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک بھر کے ایئرپورٹس پر کرونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات مزید سخت کر دیے گئے۔ پاکستان میں داخل ہونے کیلئے ہیلتھ ڈکلیریشن فارم پر کرنا لازمی قرار دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق بیرون ملک سے آنے والے مسافروں سے ہیلتھ ڈکلیریشن فارم جمع نہ کروانے والی ائیر لائنوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

سیکریٹری ایوی ایشن نے تمام ائیرپورٹس مینجرز کو احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ ہیلتھ ڈکلیریشن فارم نہ دینے والی پروازوں کو اڑان بھرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پشاور ایئرپورٹ پر مسافروں کے ہیلتھ کارڈ جمع نہ کروانے پر غیر ملکی ائیر لائن کو اڑان بھرنے سے روک دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ریاض سے پشاور آنے والی غیر ملکی ایئر لائن نے مسافروں کو ہیلتھ ڈکلیریشن فارم نہیں دیئے تھے۔ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق ایران، چائنا اور خلیجی ممالک سے آنے والے مسافروں سے 15 دن کا سفری ریکارڈ بھی طلب کیا جائیگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس کے پھیلاؤ میں امریکی کردار، پروپیگنڈا کے تنازع پر ماسکو، واشنگٹن آمنے سامنےکرونا وائرس کے پھیلاؤ میں امریکی کردار، پروپیگنڈا کے تنازع پر ماسکو، واشنگٹن آمنے سامنے
مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے پھیلاؤ میں امریکی کردار، پروپیگنڈا کے تنازع پر ماسکو، واشنگٹن آمنے سامنےکرونا وائرس کے پھیلاؤ میں امریکی کردار، پروپیگنڈا کے تنازع پر ماسکو، واشنگٹن آمنے سامنے
مزید پڑھ »

کرونا وائرس پھیلنے کا خطرہ، پاکستانی زائرین کے ایران جانے پر پابندی عائدکرونا وائرس پھیلنے کا خطرہ، پاکستانی زائرین کے ایران جانے پر پابندی عائدکرونا وائرس پھیلنے کا خطرہ، پاکستانی زائرین کے ایران جانے پر پابندی عائد Pakistan Bans Pilgrims Visiting Iran Coronavirus Fears Iran IRIMFA_EN ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »

کرونا وائرس: پاکستانی زائرین کے ایران جانے پر پابندی عائدکرونا وائرس: پاکستانی زائرین کے ایران جانے پر پابندی عائدکوئٹہ: کرونا وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کے خدشے کے تحت بلوچستان حکومت نے پاکستانی زائرین کے ایران جانے پر پابندی عائد کردی، تافتان میں موجود 100 کے قریب زائرین کو واپس کوئٹہ بلا لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان حکومت نے کرونا وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کے
مزید پڑھ »

کرونا وائرس: پاکستانی زائرین کے ایران جانے پر پابندی عائدکرونا وائرس: پاکستانی زائرین کے ایران جانے پر پابندی عائدکوئٹہ: کرونا وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کے خدشے کے تحت بلوچستان حکومت نے پاکستانی زائرین کے
مزید پڑھ »

کرونا وائرس کو روکنے کیلئے کوششیں تیز، ایران آمدورفت پر پابندی، سرحد بندکرونا وائرس کو روکنے کیلئے کوششیں تیز، ایران آمدورفت پر پابندی، سرحد بندکرونا وائرس کو روکنے کیلئے کوششیں تیز، ایران آمدورفت پر پابندی، سرحد بند Pakistan Close Borders Iran Coronavirus Iran Iran_GOV IRIMFA_EN CoronavirusOutbreak ForeignOfficePk pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-17 05:13:35