کرونا وائرس:خلیجی ممالک کی 1600 کمپنیاں نئے ورک پلان کی تیاری میں مصروف ChinaCoronaVirus VirusOutbreak CoronaVirusUpdate GulfCountries 1600Companies NewWorkPlan Trading Business OnlineWork Management
بری طرح متاثر کیا ہے۔ کرونا وائرس کے مسلسل بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر خلیجی ممالک کی کاروباری کمپنیوں نے ایک نیا ورک پلان تیار کرنے پر کام شروع کیا ہے جس کے تحت ایک تہائی کمپنیوں کے مینجرز اور دیگر ملازمین دفافتر اور ورکنگ سائٹس کے بجائے اپنے گھروں میں رہ کام کریں گے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق ایک حالیہ سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ دنیا کے مختلف حصوں میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے ساتھ خلیج میں کام کرنے والی کاروباری کمپنیوں کو اپنے کام کا طریقہ کار تبدیل کرنے پر مجبور کیا ہے۔ ایک تہائی کمپنیوں کے...
اس سروے پر مشتمل رپورٹ العربیہ ڈاٹ نیٹ کو موصول ہوئی ہے جس میں یہ امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ کرونا کے باعث خلیج میں کام کرنے والی 35 فیصد کمپنیوں کے ملازمین کو گھر سے کام کرنے کی ہدایت کی جائے گی۔ مہلک کرونا کے پھیلاؤ سے بچنے کے لئے 6 فیصد کے بارے میں ابھی گھر سے ہی کام کا منصوبہ شروع کردیا جائے گا۔ اگلے مرحلے میں مزید پانچ اور اس کے بعد مزید 12 فی صد ملازمین کو گھروں سے کام کرنے کی تاکید کی جائےگی۔
سروے میں حصہ لینے والے 54 فی صد رائے دہندگان کا کہنا ہے کہ ان کا ابھی تک دور سے کام کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے جبکہ ان کی 11 فیصد کمپنیوں کا کہنا ہے کہ وہ یقینی طور پر ملازمین کے گھر سے کام کرنے کے امکان پر غور نہیں کریں گی۔خطے کے ممالک میں بحرین میں 38 فیصد کمپنیوں میں ریموٹ ایکشن پلان کی سب سے زیادہ شرح ریکارڈ کی گئی۔ اس کے بعد قطر، متحدہ عرب امارات اور کویت میں 37 فی صد کمپنیوں کا کہنا ہے کہ وہ ملازمین کو کچھ عرصے کے لیے گھر سے کام کرنے پر زور دیں گی۔ تیس فی صد کمپنیوں نے گھر سے کام کرنے کے...
چونکہ خطے کی بیشتر کمپنیوں کے لیے ملازمین کا گھروں سے کام کرنا ایک نیا تصور ہے۔ اس سروے میں پتا چلا ہے کہ ان میں سے بیشتر ملازمین کو گھروں میں تعینات کی تنظیمی اور تکنیکی پہلوئوں سے تیاری کی جا رہی ہے۔ دوسری طرف ملٹی نیشنلز کمپنیوں نے سروے کیا ہے جس میں ملازمین کی ایک بڑی تعداد گھروں سے کام کرنے پر رضامند دکھائی دیتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین میں کرونا وائرس نے مزید 38افراد کی جان لےلیچین میں کرونا وائرس نے مزید 38افراد کی جان لےلی SamaaTV CoronaOutbreak
مزید پڑھ »
سندھ کابینہ کا اجلاس: کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے 10 کروڑ روپے کی منظوریکراچی : سندھ کابینہ کا اجلاس میں کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے 10 کروڑ روپے کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں ہوا جس
مزید پڑھ »
کرونا 76 ممالک میں پہنچ گیا، امریکا میں 6 ہلاکتیں، چین میں مزید 31 اموات
مزید پڑھ »
کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے خانہ کعبہ میں صفائی کے سخت انتظاماتکرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے خانہ کعبہ میں صفائی کے سخت انتظامات CoronaVirus KhanaKaba Cleanliness SaudiArabia Arrangements PrecautionaryMeasures
مزید پڑھ »
اٹلی میں پوپ فرانسس کا بھی کرونا وائرس ٹیسٹاٹلی میں پوپ فرانسس کا بھی کرونا وائرس ٹیسٹ Italy PopeFrancis CoronaVirus MedicalTests InfectiousDisease Pontifex
مزید پڑھ »
مشرقِ اوسط اورشمالی افریقا میں کرونا وائرس سے 1600 سے زیادہ افراد متاثرمشرقِ اوسط اورشمالی افریقا میں کرونا وائرس سے 1600 سے زیادہ افراد متاثر ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate CoronavirusOutbreak CoronaVictimIncreases CoronaReached76Countries WHO XHNews
مزید پڑھ »