لاہور: (دنیا نیوز) چین سے پھیلنے والے کرونا وائرس نے دنیا کے 186 ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ مہلک وباء کے باعث ہلاکتیں 12 ہزار سے بڑھ گئیں۔
تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں کرونا وائرس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 12775 ہو گئی ہیں۔ متاثرہ افرادکی تعدادبھی 2لاکھ 97 ہزار 455 سے تجاوز ہو گئی ہے۔
مزید برآں فرانسیسی فضائیہ نے کرونا وائرس کے مریضوں کو دیگر شہروں میں کم رش والے ہسپتالوں میں منتقل کرنا شروع کردیا، اس اقدام کا مقصد زیادہ مریضوں والے ہسپتالوں پر دباؤ کم کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی صدر نے کرونا وائرس کے حوالے سے حوصلہ افزا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ 2 سے 3 ہفتے کے بعد ایران میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ میں کمی آسکتی ہےتاہم انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ اس دوران سماجی طورپر ایک دوسرے سے دوری کا عمل جاری رکھیں اورباہر نکلنے سے پرہیز کریں۔ادھر ایران پر سے پابندیاں ہٹانے سے متعلق امریکا پر دباؤ میں اضافہ جاری ہے، امریکی رکن کانگریس الہان عمر کا کہنا ہے کہ ایران میں ہر دس منٹ میں کرونا وائرس سے موت ہورہی ہے، اس صورت میں ایران پر معاشی پابندیاں برقرار رکھنا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اٹلی میں کرونا وائرس نے تباہی مچادی، ایک روز کے دوران 627 ہلاکتیںلاہور: (دنیا نیوز) کرونا پر رونا کم نہ ہوا، جان لیوا وائرس نے 182 ممالک میں تباہی مچادی۔ دنیا بھر میں کرونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد گیارہ ہزار 100 سے زائد ہو گئی ہے۔ ایک دن کے دوران اٹلی میں 627 ہلاکتیں ریکارڈ کی گئیں۔
مزید پڑھ »
کرونا وائرس ، علی بابا کے مالک کا پاکستان کے لئے بڑا اعلاناسلام آباد: چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہا ہے کہ علی بابا کے مالک نے پاکستان کو 5لاکھ ماسک اور 50ہزارٹیسٹنگ کٹس دینے کا اعلان کیا ہے
مزید پڑھ »
ملیریا کی ایک پرانی دوا کرونا وائرس کے خلاف مددگار ہے، امریکی صدرملیریا کی ایک پرانی دوا کرونا وائرس کے خلاف مددگار ہے، امریکی صدر ARYNewsUrdu Coronavirus
مزید پڑھ »
پاکستان میں کرونا وائرس کے مریض بڑھنے لگے، تعداد 448 تک جا پہنچیپاکستان میں کرونا وائرس کے مریض بڑھنے لگے، تعداد 448 تک جا پہنچی Pakistan Coronavirus Cases Exceed Balochistan Confirms New Cases SindhCMHouse KPGovernment dpr_gob GOPunjabPK CoronaVirusUpdate pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
پنجاب: کرونا وائرس کے ٹیسٹ کیلئے لیب کا اضافہپنجاب: کرونا وائرس کے ٹیسٹ کیلئے لیب کا اضافہ SamaaTV CoronaVirusUpdate
مزید پڑھ »