چترال (ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع چترال میں کورونا وائرس کی مبینہ افواہ پھیلانے کے
الزام میں ایک شہری کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔شہری کا کہنا ہے کہ چینی باشندے کو طبیعت اچانک بگڑ جانے پر خود ہسپتال پہنچایا اور انتظامیہ کو کورونا وائرس کے خطرے کے پیشِ نظر مکمل ٹیسٹ اور چیک اپ کا مشورہ دیا تھا۔دروش پولیس کا کہنا ہے کہ شہری ارشاد نے پیٹ میں درد کے زیرِ علاج ایک چینی باشندے کو کورونا کا مریض بتایا، بغیر اجازت ہسپتال میں اس کی تصویر کھینچ کر سوشل میڈیا پر وائرل کر دی اور یہ خبر بھی پھیلائی کہ وہ حال ہی میں چین سے واپس آیا...
پولیس کے مطابق افواہ پھیلانے کے الزام میں مذکورہ شہری ارشاد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔دوسری طرف ارشاد نے اپنی ضمانت قبل از گرفتاری کرا لی ہے، اس کا کہنا ہے کہ مرکزی بازار میں گزشتہ دنوں چینی باشندے کی طبیعت اچانک بگڑ جانے پر وہ زمین پر گر گیا تھا جس پر اس نے خود چینی باشندے کو ہسپتال پہنچایا تھا اور انتظامیہ سے درخواست کی تھی کہ کورونا وائرس کے خطرے کے پیشِ نظر اس کا مکمل چیک اپ کیا جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چترال: کورونا وائرس کی افواہ پھیلانے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
چترال: کرونا وائرس کی افواہ پھیلانے والے شخص کے خلاف مقدمہ درجچترال: خیبرپختونخواہ کے ضلع چترال میں پولیس نے سوشل میڈیا پر کرونا وائرس کی افواہ پھیلانے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق لوئر چترال میں پولیس نے منگل کے روز ایک اسسٹنٹ کمشنر کی شکایت پر ارشاد نامی شخص کے خلاف مقدم
مزید پڑھ »
چترال: کرونا وائرس کی افواہ پھیلانے والے شخص کے خلاف مقدمہ درجچترال: کرونا وائرس کی افواہ پھیلانے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج Chitral CoronaVirus CaseFiled FakeNews pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
چترال میں کورونا وائرس کی افواہ پر مقدمہ درجچترال میں کورونا وائرس کی افواہ پر مقدمہ درج Pakistan Chitral CoronaVirus RumorReport CaseRegistered KhyberPk ChitralPolice DCLowerChitral KPGovernment cmkpkmehmoodkha ImranKhanPTI
مزید پڑھ »
وائرس کے خوف میں زندگی، ووہان کی لڑکی کی ڈائریتنہائی، خوف اور صفائی کا خبط: کرونا وائرس کے خوف نے لوگوں کی زندگیو ں کو کیسے متاثر کیا؟ ووہان کی ایک رہائشی کی ڈائری
مزید پڑھ »
کورونا: جب چینی ڈاکٹر کی پیشگی تنبیہ ’افواہ‘ قرار پائیرواں برس جنوری میں چین کے شہر ووہان میں حکام کورونا وائرس وائرس سے متعلق خبریں دنیا سے چھپانے کی کوششوں میں مصروف تھے مگر ایک ڈاکٹر وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق متنبہ کر رہا تھا۔
مزید پڑھ »