کروناوائرس کی ’جائے پیدائش ‘سے اب تک کی سب سے اچھی خبرآگئی

پاکستان خبریں خبریں

کروناوائرس کی ’جائے پیدائش ‘سے اب تک کی سب سے اچھی خبرآگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

بیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)کرونا وائرس کی جائے پیدائش چین کے صوبہ ہوبئی سے دسمبر دوہزار

انیس کے بعد پہلی بار بہت اچھی خبر سامنے آئی ہے اور وہ خبر یہ ہے کہ کرونا وائرس سے متاثرہ اس صوبے میں نئے کیسز کی تعداد دس سے بھی کم رہ گئی ہے۔برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق ہوبئی میں گزشتہ روز صرف آٹھ کیسز سامنے آئے ہیں جو دنیا بھرمیں خوف پھیلانے والے صوبے میں سامنے آنے والے اب تک کے سب سے کم ترین کیسز ہیں۔”افغانستان میں یہ کام کرنے کیلئے امریکہ نے طالبان کا ساتھ دیا کیونکہ۔۔“ امریکی جنرل نے بڑا اعتراف کر...

کیسز میں بڑے پیمانے پر کمی کے بعد انتظامیہ نے صوبے پر لگائی گئی حکومتی پابندیاں اور سختیاں کم کرنا شروع کردی ہیں۔صوبائی انتظامیہ نے نہ صرف سفری پابندیوں میں نرمی کردی ہے بلکہ صوبے کے دو شہروں اور قصبوں میں موجود صنعتوں کواپنی پیداوار دوبارہ شروع کرنے کی بھی اجازت دے دی ہے۔صوبہ ہوبئی کی معیشت کا دارومدار مینوفیکچرنگ، ٹریڈ اور آٹو سیکٹرپرہے جو کروناوائرس کی وبا پھیلنے کے بعد تباہ ہوکر رہ گئی تھی۔

اگرچہ دنیا بھر میں یہ وائرس خوفناک حد تک تیز رفتاری سے پھیل رہا ہے تاہم چین میں صورتحال اس کے برعکس ہے اور گزشتہ سات دنوں میں نئے کیسز کی تعداد میں نمایاں کمی آگئی ہے۔چین نے کرونا وائرس پر قابو پانے کیلئے انتہائی سخت اور بروقت اقدامات اٹھائے تھے جنہیں عالمی ادارہ صحت سمیت اقوام عالم نے سراہاتھا۔چینی اقدامات میں سواکروڑ آبادی والے پورے شہر کو قرنطینہ میں بھیجنے ،صوبے کے روابط پورے ملک سے توڑنے اور سفری پابندیاں شامل...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ میں کورونا سے ایک اور ہلاکت، لوگوں کو گھروں سے نہ نکلنے کی ہدایتغیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے برطانیہ میں مہلک وبا کا شکار ایک اور شخص دم توڑ گیا ہے جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کرونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 1لاکھ10ہزار سے بڑھ گئی:ڈبلیو ایچ اودنیا بھر میں کرونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 1لاکھ10ہزار سے بڑھ گئی:ڈبلیو ایچ اودنیا بھر میں کرونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 1لاکھ10ہزار سے بڑھ گئی:ڈبلیو ایچ او ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate WHO CoronavirusOutbreak CoronaVictims DeathtollRaised
مزید پڑھ »

’لڑکی سے لڑکا بننے کی اجازت دیں تاکہ آسانی سے زندگی گزار سکوں‘’لڑکی سے لڑکا بننے کی اجازت دیں تاکہ آسانی سے زندگی گزار سکوں‘پشاور میں ایک بائیس سالہ لڑکی نے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے انھیں جنس تبدیل کرنے یعنی لڑکی سے لڑکا بننے کی اجازت دی جائے تاکہ وہ آزادی سے اپنی زندگی اپنی پسند سے گزار سکے۔
مزید پڑھ »

فیس بک کی کورونا وائرس سے آگہی کیلئے پاکستان کو تعاون کی پیش کش - ایکسپریس اردوفیس بک کی کورونا وائرس سے آگہی کیلئے پاکستان کو تعاون کی پیش کش - ایکسپریس اردوفیس بک انٹرنیشنل کے تعاون سے پاکستان میں لوگوں کو کورونا وائرس سے آگاہ کرنے میں بہت مدد ملے گی، ڈاکٹر ظفر مرزا
مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے متاثرہ ممالک کی تعداد 119 ہو گئی، ہلاکتوں کی تعداد 4 ہزار 298کرونا وائرس سے متاثرہ ممالک کی تعداد 119 ہو گئی، ہلاکتوں کی تعداد 4 ہزار 298کرونا وائرس سے متاثرہ ممالک کی تعداد 119 ہو گئی، ہلاکتوں کی تعداد 4 ہزار 298 Corona CoronaVirusUpdates USA Covid19USA Patients Deaths China InfectedCountries DeadlyVirus DeathTolls WHO realDonaldTrump StateDept UN MFA_China Iran Italy
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 20:55:15