کرونا وائرس دنیا بھر میں چار لاکھ 88ہزار جانیں نگل گیا 97 لاکھ افراد متاثر

پاکستان خبریں خبریں

کرونا وائرس دنیا بھر میں چار لاکھ 88ہزار جانیں نگل گیا 97 لاکھ افراد متاثر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

کرونا وائرس دنیا بھر میں چار لاکھ 88ہزار جانیں نگل گیا، 97 لاکھ افراد متاثر Coronavirus Pandemic InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide

تفصیلات کے مطابق انسانیت کے لیے انتہائی مہلک ثابت ہونے والی کرونا نامی عالمی وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ کے قریب پہنچ گئی۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں دنیا بھر میں وائرس سے اب تک4لاکھ 88 ہزار سے زائد افراد موت کے منہ میں جا چکے ہیں، غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق دنیابھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد96لاکھ79ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔ کرونا وائرس سے امریکا سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے، امریکامیں کوروناسےایک لاکھ24ہزارسے زائد اموات ہوئیں جبکہ وائرس سے24لاکھ96ہزارسے زائد متاثر ہوئے۔

برازیل میں کوروناوائرس سے54ہزارسےزائداموات اور12لاکھ سے زائد متاثر ہوئے، روس میں8ہزارسے زائداموات اور6لاکھ سے زائد متاثر اور بھارت میں کورونا وائرس سے15ہزار سے زائد اموات،4لاکھ91ہزار سے زائد متاثر ہوئے۔ اس کے علاوہ برطانیہ میں کوروناوائرس سے43ہزارسے زائداموات ریکارڈ کی گئیں جبکہ3لاکھ سے زائد افراد اس سے متاثر ہوئے، اسپین میں کوروناوائرس سے28ہزارسے زائدا موات اور2لاکھ94ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے وار تیز پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اموات میں ہوشربا اضافہکورونا وائرس کے وار تیز پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اموات میں ہوشربا اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس کے گزشتہ چند دونوں میں کمی آنے کے بعد آج اچانک پھر تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور یہ مہلک وبا گزشتہ چوبیس گھنٹوں
مزید پڑھ »

کورونا مزید 59 زندگیاں نگل گیا، وائرس سے 1 لاکھ 95 ہزار 745 شہری متاثرکورونا مزید 59 زندگیاں نگل گیا، وائرس سے 1 لاکھ 95 ہزار 745 شہری متاثر
مزید پڑھ »

کرونا وائرس دنیا بھر میں چار لاکھ 88ہزار جانیں نگل گیاکرونا وائرس دنیا بھر میں چار لاکھ 88ہزار جانیں نگل گیاکورونا وائرس دنیا بھر میں چار لاکھ 88ہزار جانیں نگل گیا، 97 لاکھ افراد متاثر ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: کورونا وائرس: آئندہ ہفتے دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد ’ایک کروڑ ہو جائے گی‘، لاطینی امریکہ میں اموات ایک لاکھ سے زیادہ - BBC Urduکورونا وائرس: کورونا وائرس: آئندہ ہفتے دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد ’ایک کروڑ ہو جائے گی‘، لاطینی امریکہ میں اموات ایک لاکھ سے زیادہ - BBC Urduدنیا بھر میں اب تک 92 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں جبکہ ہلاکتوں کی تعداد چار لاکھ 76 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔ لاطینی امریکہ میں ہونے والی اموات ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی ہیں جبکہ اب تک یہاں 22 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھ »

آسٹریلیا میں ایک ماہ کے دوران کورونا وائرس سے پہلی ہلاکتآسٹریلیا میں ایک ماہ کے دوران کورونا وائرس سے پہلی ہلاکتآسٹریلوی ریاست وکٹوریا میں ایک عمر رسیدہ شخص کی ہلاکت کے بعد ملک میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 103 ہو گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 18:08:27