کرونا وائرس سے 24 گھنٹے میں مزید 32 اموات، مجموعی تعداد 1 ہزار سے تجاوز کر گئی

پاکستان خبریں خبریں

کرونا وائرس سے 24 گھنٹے میں مزید 32 اموات، مجموعی تعداد 1 ہزار سے تجاوز کر گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

کورونا وائرس سے 24 گھنٹے میں مزید 32 اموات، مجموعی تعداد 1 ہزار سے تجاوز کر گئی ARYNewsUrdu COVID19

اسلام آباد: پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کرونا وائرس سے 32 افراد کی اموات کے بعد ملک بھر میں مجموعی اموات کی تعداد 1 ہزار 17 تک جا پہنچی، ملک میں کرونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد بھی 48 ہزار 91 ہوگئی ہے۔

پاکستان میں کرونا وائرس کے 32 ہزار 919 مریض زیر علاج ہیں، ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کرونا وائرس کے 2 ہزار 193 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد پاکستان میں کرونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 48 ہزار 91 ہوگئی ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز صرف سندھ میں کرونا وائرس کے 1 ہزار 7 کیسز رپورٹ ہوئے تھے جبکہ 12 اموات ہوئی تھیں۔کرتے ہوئے کہا تھا کہ عالمی قرضوں کے باعث پاکستان جیسے ممالک طبی سہولتوں پر زیادہ خرچ نہیں کر سکتے، ہمیں طبی سہولتوں کی بہتری کے لیے مالی وسائل کی ضرورت ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث ایک روز میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈپاکستان میں کورونا وائرس کے باعث ایک روز میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں کورونا وائرس کی وبا نے مزید شدت اختیار کرلی ہے اور ایک دن میں اب تک سب سے زیادہ 46اموات ریکارڈ کی گئی ہیں جس کے بعد
مزید پڑھ »

کراچی سینٹرل جیل میں 300 سے زائد قیدیوں میں کورونا وائرس کی تشخیص - ایکسپریس اردوکراچی سینٹرل جیل میں 300 سے زائد قیدیوں میں کورونا وائرس کی تشخیص - ایکسپریس اردوکیسز بڑھنے پر قیدیوں کو مختلف اسپتالوں یا ایکسپو سینٹر منتقل کرنے پر غور شروع
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رکن پنجاب اسمبلی شاہین رضا کرونا وائرس سے جاں بحقپی ٹی آئی رکن پنجاب اسمبلی شاہین رضا کرونا وائرس سے جاں بحقپی ٹی آئی رکن پنجاب اسمبلی شاہین رضا کورونا وائرس سے جاں بحق مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے عالمی تعاون کو بھی خطرہ لا حق ہو گیاکرونا وائرس سے عالمی تعاون کو بھی خطرہ لا حق ہو گیاکرونا وائرس سے عالمی تعاون کو بھی خطرہ لا حق ہو گیا، ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس نے دنیا کی بنیادیں ہلا دی ہیں۔
مزید پڑھ »

سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران کرونا سے مزید 17 اموات -سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران کرونا سے مزید 17 اموات -کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ 24 گھنٹے میں صوبے میں کروناوائرس سے مزید17 اموات ہوئیں اور مہلک وائرس کے 1017 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کرونا وائرس کی صورت حال سے متعلق اپنے پیغام میں کہا کہ سندھ حکومت نے کرونا …
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 09:29:32