کرونا صورتحال کے دوران ڈیوٹی دینے والے سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری

پاکستان خبریں خبریں

کرونا صورتحال کے دوران ڈیوٹی دینے والے سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

کورونا صورتحال کے دوران ڈیوٹی دینے والے سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری ARYNewsUrdu

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے کروناوائرس اور لاک ڈاؤن کی صورت حال کے دوران ڈیوٹی دینے والے سرکاری ملازمین کو اعزازیہ دینے کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق صوبے میں ان سرکاری ملازمین کو اعزازیہ دیا جائے گا جنہوں نے کرونا کے باوجود اپنے فرائض کی انجام دہی جاری رکھی اور بدستور وہ اپنی ڈیوٹی کررہے ہیں۔ حکومت کی جانب سے جاری کردہ سرکلر کے متن میں ہدایت کی گئی ہےکہ کرونا صورت حال پر تمام ضروری ملازمین کی فہرستیں مرتب کی جائیں، ایسے ملازمین جو 19مارچ سے مسلسل اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔وبا کے دوران ڈیوٹی انجام دینے والے سرکاری ملازمین کو اعزازیہ کی منظوری دے دی گئی۔

خیال رہے کہ عالمگیر وبا کے دوران اپنی جان خطرے میں ڈال کر بہت سے سرکاری شعبے ایسے ہیں جو اپنے فرائض جاری رکھے ہوئے ہیں جن میں پولیس، شعبہ ٹریفک، شعبہ صحت سیمت دیگر سرکاری ادارے بھی شامل ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا کی عالمگیر وبا: متاثرہ افراد کی تعداد 50 لاکھ کے قریب پہنچ گئیکرونا کی عالمگیر وبا: متاثرہ افراد کی تعداد 50 لاکھ کے قریب پہنچ گئینئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا 213 ممالک کو لپیٹ میں لے چکی ہے، وبا میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3 لاکھ 20 ہزار 181 ہو گئی ہے، وائرس سے اب تک 48 لاکھ 94 ہزار 220 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھ »

کرونا سے جاں بحق مریضوں کی تدفین کے لیے اہم ہدایات آ گئیںکرونا سے جاں بحق مریضوں کی تدفین کے لیے اہم ہدایات آ گئیںمحکمہ صحت کی جانب سے کرونا وائرس کی وجہ سے جاں بحق مریضوں کے غسل اور تدفین کے سلسلے میں اہم ہدایات آ گئیں۔
مزید پڑھ »

کرونا کی عالمگیر وبا: متاثرہ افراد کی تعداد 50 لاکھ کے قریب پہنچ گئیکرونا کی عالمگیر وبا: متاثرہ افراد کی تعداد 50 لاکھ کے قریب پہنچ گئیکرونا کی عالمگیر وبا: متاثرہ افراد کی تعداد 50 لاکھ کے قریب پہنچ گئی CoronaVirus InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected DeathRateToll CasesReported Worldwide
مزید پڑھ »

سعودی عرب، کرونا کے 50 فیصد مریض صحت یابسعودی عرب، کرونا کے 50 فیصد مریض صحت یابسعودی عرب کے محکمہ صحت نے خوش خبری سنائی ہے کہ  مملکت میں کرونا سے متاثر ہونے والے پچاس فیصد مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کے دوران ویڈیو گیمز انڈسٹری عروج پر، اربوں ڈالر کی آمدنیلاک ڈاؤن کے دوران ویڈیو گیمز انڈسٹری عروج پر، اربوں ڈالر کی آمدنیکورونا وائرس کی وجہ سے ہونے والے لاک ڈاؤن کے باعث کم از کم ایک انڈسٹری کو بہت فائدہ ہوا۔ اس کی خرید و فروخت اس برس کی پہلی سہ ماہی میں تاریخی بلندی پر پہنچی اور اس نے 10 اعشاریہ 86 ارب امریکی ڈالر کا کاروبار کیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-21 12:01:30