کرونا وائرس: حفاظتی اقدامات، پاک ایران تفتان بارڈر بند، دو طرفہ تجارت معطل

پاکستان خبریں خبریں

کرونا وائرس: حفاظتی اقدامات، پاک ایران تفتان بارڈر بند، دو طرفہ تجارت معطل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

کوئٹہ: کرونا وائرس کے پیش نظر پاک ایران تفتان بارڈر بارویں روز بھی بند اور تجارت معطل ہے، ہمسایہ ملک سے واپس آنے والے پاکستانی زائرین کو قرنطنیہ سینٹر منتقل کیا جا رہا ہے جہاں ان کی سکریننگ جاری ہے۔

پاکستان ہاؤس میں 1800 سے زائد زائرین مقیم ہیں۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق قرنطینہ میں موجود زائرین کو خیمے، کمبل، ماسک اور خوراک فراہم کی گئی ہے۔ بلوچستان حکومت نے ایران سے آنے والے زائرین کو کوئٹہ منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں قرنطینہ سینٹر قائم کیا جا رہا ہے، تین ہزار سے زائد زائرین کو کوئٹہ کے نواحی علاقے میں قائم قرنطینہ سینٹر میں رکھا جائے گا۔

ایران سے آنے والے زائرین کی ہر 48 گھنٹوں کے بعد سکرینگ بھی کی جا رہی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق آج بھی ایران سے مزید پاکستانی باشندوں کی واطن واپسی کا سلسلہ جاری رہے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی ادارہ صحت کرونا وائرس کی روک تھام کےلئے پاکستانی اقدامات کا معترفعالمی ادارہ صحت کرونا وائرس کی روک تھام کےلئے پاکستانی اقدامات کا معترفعالمی ادارہ صحت کرونا وائرس کی روک تھام کےلئے پاکستانی اقدامات کا معترف ChinaCoronaVirus VirusOutbreak CoronaVirusUpdate WorldHealthOrganization CoronaVirusInPakistan Controlled zfrmrza pid_gov WHO
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے حفاظتی اقدامات کیلئے 10کروڑ روپے کی منظوریکورونا وائرس کے حفاظتی اقدامات کیلئے 10کروڑ روپے کی منظوریاجلاس میں انڈس اسپتال سے مفاہمتی یاداشت پردستخط کرنے کی بھی منظوری تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

اٹلی میں پوپ فرانسس کا بھی کرونا وائرس ٹیسٹاٹلی میں پوپ فرانسس کا بھی کرونا وائرس ٹیسٹاٹلی میں پوپ فرانسس کا بھی کرونا وائرس ٹیسٹ Italy PopeFrancis CoronaVirus MedicalTests InfectiousDisease Pontifex
مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے خانہ کعبہ میں صفائی کے سخت انتظاماتکرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے خانہ کعبہ میں صفائی کے سخت انتظاماتکرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے خانہ کعبہ میں صفائی کے سخت انتظامات CoronaVirus KhanaKaba Cleanliness SaudiArabia Arrangements PrecautionaryMeasures
مزید پڑھ »

مشرقِ اوسط اورشمالی افریقا میں کرونا وائرس سے 1600 سے زیادہ افراد متاثرمشرقِ اوسط اورشمالی افریقا میں کرونا وائرس سے 1600 سے زیادہ افراد متاثرمشرقِ اوسط اورشمالی افریقا میں کرونا وائرس سے 1600 سے زیادہ افراد متاثر ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate CoronavirusOutbreak CoronaVictimIncreases CoronaReached76Countries WHO XHNews
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 15:16:55