احتساب بیورو راولپنڈی الزام ثابت نہیں کرسکا، فرضی کہانی بنائی گئی، عدالتی فیصلہ
نعیم الدین کو عدالت نے باعزت بری کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق عدالت نے پنجاب بینک میں کروڑوں روپے کے کرپشن ریفرنس کا فیصلہ سناتے ہوئے پنجاب بینک کے سابق سربراہ نعیم الدین کو باعزت بری کردیا۔ نعیم الدین خان پر بینک میں ان سائیڈ ٹریڈنگ سے کروڑوں روپے خزانے کو نقصان پہنچانے کا الزام تھا تاہم راولپنڈی کی احتساب عدالت ون کے جج پرویز اسماعیل جوئیہ نے ان کے حق میں فیصلہ سنایا ہے۔
فیصلے میں کہا گیا ہے کہ احتساب بیورو راولپنڈی سابق سربراہ پنجاب بینک نعیم الدین پر الزام ثابت نہیں کرسکا، ان کے خلاف صرف فرضی کہانی بنائی گئی، لہذا عدالت انہیں باعزت بری کرتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چینی کی قیمت کنٹرول نہ ہوسکی، پرچون میں نرخ 85 روپے کلو برقرار
مزید پڑھ »
سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ، کاروباری افراد کے اربوں روپے ڈوب گئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سٹاک مارکیٹ میں کاروبار ی ہفتے کے پہلے روز شدید مندی کا
مزید پڑھ »
سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے کی مزید کمیسونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی۔۔۔۔ قیمت یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldPrice GoldRates
مزید پڑھ »
چینی کی قیمتوں میں اضافہ جاری، فی کلو پرچون قیمت 88 روپے تک پہنچ گئی - ایکسپریس اردوقیمتوں میں اضافہ سٹہ مافیا کی طرف سے بڑے پیمانے پر چینی کی خریداری کے بعد ہوا ہے۔
مزید پڑھ »