کرپشن پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا،پاکستانیوں کا لوٹا گیا پیسہ باہر سے واپس لائیں گے ،وزیراعظم عمران خان کی وفاقی وزیر قانون کو قانونی پیچیدگیاں دور کرنےکی ہدایت

پاکستان خبریں خبریں

کرپشن پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا،پاکستانیوں کا لوٹا گیا پیسہ باہر سے واپس لائیں گے ،وزیراعظم عمران خان کی وفاقی وزیر قانون کو قانونی پیچیدگیاں دور کرنےکی ہدایت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن پر کوئی سمجھوتا

ضرور پڑھیں: میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وزیر قانون فروغ نسیم نے وزیراعظم ہاﺅس میں ملاقات کی،اہم ملاقات میں کرپشن اورمنی لانڈرنگ کے حوالے سے گفتگوہوئی،وزیر قانون فروغ نسیم نے پاکستان اوربیرون ملک کیسز سے متعلق رپورٹ وزیراعظم کو پیش کی۔

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر قانون کو ہدایت کی کہ کتناپیسہ باہر ہے ،کیسے لا سکتے ہیں، طریقہ کار وضع کریں ،وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پیچیدہ مسائل آپ کے علاوہ کوئی نہیں حل کر سکتا ،میں اور میری حکومت آپ کی طرف دیکھ رہے ہیں ۔وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا،پاکستانیوں کا لوٹا گیا پیسہ باہر سے واپس لائیں گے ،قانونی پیچیدگیوں کو فوری دور کیا جائے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران سے کراچی آنے والی غیر ملکی پرواز کو برج پر لگانے پر پابندیایران سے کراچی آنے والی غیر ملکی پرواز کو برج پر لگانے پر پابندیکراچی: ایران سے کراچی آنے والی غیر ملکی پرواز کو برج پر لگانے پر پابندی لگا دی گئی۔تفصیلات کے مطابق ایران سے کراچی آنے والے طیارے کو آئسولیٹڈ جگہ پر پارک کرایا جائے گا، ایئر پورٹ منیجر کا کہنا تھا کہ پرواز کو برج پر لگانے پر پابندی لگا دی گئی ہے، مسا
مزید پڑھ »

کرونا وائرس : اسلام آباد میں ملازمین کے بائیو میٹرک مشینوں پر حاضری لگانے پر پابندیکرونا وائرس : اسلام آباد میں ملازمین کے بائیو میٹرک مشینوں پر حاضری لگانے پر پابندیاسلام آباد : کرونا وائرس کے پیش نظر اسلام آباد میں ملازمین کے بائیو میٹرک مشینوں پر حاضری لگانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر اسلام
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-16 01:31:14