احتساب اگر جرم ہے تو یہ جرم ہم کرتے رہیں گے۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
اسلام آباد:قومی احتساب بیوروکے چیئرمین جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ کرپشن نے ملک کو معاشی تباہی کے دہانے پر لاکرکھڑا کردیا، دولت لوٹنے والوں کا حساب دینا پڑے گا،سیاستدان نہیں کہ کسی پر تنقید کروں لیکن ماضی میں کرپشن کے خاتمے کے لیے اقدامات نہیں کئے گئے ۔
چیئرمین نیب کا کہنا تھا کہ وہ وقت دورنہیں جب پاکستان ترقی یافتہ ممالک میں شمارہوگا،نیب نےکرپشن کےخلاف اقدامات کاآغاز کردیاہے،نیب اپنی کارروائیاں بلاامتیاز جاری رکھےہوئےہے،ملک کی دولت لوٹنےوالوں کو حساب دینا پڑےگا۔ چیئرمین نیب جاوید اقبال نے مزید کہا کہ عدل و انصاف سے ہی ملک ترقی کی منازل طے کرسکتا ہے ،احتساب کرنا اگر جرم ہے تو یہ جرم ہم کرتے رہیں گے،نیب ملک سے کرپشن کے خاتمے کا اہم ادارہ ہے،کرپشن کے2161کیسز عدالتوں میں زیرسماعت ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نیب نے کرپشن کیخلاف عوام میں شعور بیدار کردیا ہے، چیئرمین نیبراولپنڈی: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ نیب نے کرپشن کیخلاف عوام میں شعور بیدار کردیا ہے۔ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ
مزید پڑھ »
'شریف فیملی نے اربوں کی کرپشن کی، وزیراعلیٰ ہاؤس میں گورکھ دھندا چلایا گیا'
مزید پڑھ »
برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی نے ملک ریاض کی پراپرٹی کا قبضہ حاصل کرلیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی نے ملک ریاض کی پراپرٹی کا قبضہ حاصل کرلیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
برطانوی ایجنسی اور عدالت نے مجرم قرار نہیں دیا، ملک ریاض - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »