اکثر کا تو ملک کےمستقبل ہی سے اعتماد اور بھروسہ اٹھ گیا ہے
کراچی:…کر ڈالو ……پاکستان کیلئے ، میر خلیل الرحمٰن فاؤنڈیشن اور جنگ جیو گروپ کی مہم آج سے دوبارہ شروع ہورہی ہے جس کا مقصد، امید کی کرن ہے، پاکستان کو درپیش مسائل کے حل پیش کئے جائینگے، کامیاب کاروباری شخصیات پروگرام میں شامل ہوں گی۔
۔ ایک سوال جو ہمیں مسلسل پریشان کرتا ہے وہ یہ کہ ہم یہاں سے کہاں جائیں گے ؟ میر خلیل الرحمٰن فائونڈیشن کو شدت کے ساتھ اس بات کا احساس ہے کہ میڈیا نے اکثر اوقات بحث کو غلط پیرائے میں لیا۔ جس نے سیاسی فیصلہ سازی میں جلتی پر تیل کا کام کیا ملکی استحکام کےلیے مشکل اقتصادی روڈ میپ کےلیے ماحول سازی کی کوشش کی گئی ملک کو اقتصادی بحران سے نکالنے اور پیروں پر کھڑا کرنے کےلیے بند دروازوں کے پیچھے منصوبے بنائے گئے لیکن اس بار ہم نے مشکل فیصلوں اور مثبت رفتار اور سوچ کے ساتھ تمام شعبہ جات سے اقتصادی ماہرین...
اس سے یہ بڑے پراعتماد طریقے سے اخذ کیا جاسکتا ہے کہ ہم میں اپنے مسائل کا سامنا اور انہیں حل کرنے کی صلاحیت ہے اور ان کے طویل المعیاد حل نکالے جاسکتے ہیں تاکہ خوشحال اور ترقی پسند مستقبل استوار کیا جائے۔ ایم کے آر ایف کے پرچم تلے جیو جنگ گروپ کا پروجیکٹ جو طاقت ور بارسوخ ٹیلی ویژن پرنٹ اور ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے ساتھ پاکستان کا سب سے بڑا اور طاقت ور میڈیا گروپ ہے۔ ہمیں فخر ہے کہ ہم نے ماضی میں بھی نازک لمحوں میں قوم کو متحد رکھنے اور مسائل کا حل تلاش کرنے کے لیے اقدامات کئے جن میں ’’امن کی آشا‘‘...
کرڈالو پاکستان کےلیے مہم انتہائی فوری ضرورت کے احساس کے ساتھ آج سے شروع ہو رہی ہے۔ جس کےلیے جیو جنگ گروپ نے روڈ میپ تشکیل دینے کی صلاحیت/حامل تجربہ کار افراد نے رابطہ کیا ہے۔ جو پاکستان کو در پیش مسائل کا حل پیش کریں گے۔ رہنمائی اور نگرانی کےلیے ایک مشاورتی کمیٹی بھی بنائی گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حافظ کا خدا حافظجماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی امیرسراج الحق دو ادوار کے لئے اس منصب پر فائز رہنے...
مزید پڑھ »
بیساکھی میلے میں شرکت کیلئے بھارتی سکھ یاتری آج پاکستان پہنچیںبھارتی سکھ یاتریوں نے بیساکھی میلے میں شرکت کرنے کے لئے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
دنیا بینک نے پاکستان کے دو منصوبوں کے لئے 149.7 ملین ڈالر کی مالی مدد منظور کردیدنیا بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز بورڈ نے پاکستان کے دو منصوبوں، 'ڈیجیٹل اقتصاد' اور 'سیلاب روک تاکید' کے لئے 149.7 ملین ڈالر کی مالی مدد منظور کردی ہے۔
مزید پڑھ »
گیاری تراژی کی 12ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے2012 میں فیٹل برفانی لہر میں شہادت پانے والے پاکستان آرمی کے سپاہیوں کو خراجِ عقیدت دینے کے لئے آج گیاری تراژی کی 12ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان سے متحدہ عرب امارات جانے والے مسافروں کے لئے بڑی خبر آگئیکراچی : پاکستان سے یو اے ای جانے مسافروں کے لئے پروازوں کی منسوخی کے حوالے سے بڑی خبر آگئی۔..................
مزید پڑھ »
چین میں خواتین اپنے اخراجات میں کمی کے لیے اجنبیوں کے ساتھ شراکت کیوں کر رہی ہیں؟چونکہ چین کی معیشت اپنی رفتار کھو رہی ہے، خواتین اپنے خاندانوں کے لئے بچت بڑھانے کے لئے جدید طریقے تلاش کرتی ہیں.
مزید پڑھ »