کرکٹ کا ’’بیڈ بوائے‘‘ سابق اسٹارز کے دل سے اتر گیا - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

کرکٹ کا ’’بیڈ بوائے‘‘ سابق اسٹارز کے دل سے اتر گیا - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

کرکٹ کا ’’بیڈ بوائے‘‘ سابق اسٹارز کے دل سے اتر گیا -

لائیو اسٹریمنگ پر جوا کرانے والی کمپنی سے معاہدہ کر لیا گیا مگرکرکٹرز کو سزائیں دی جا رہی ہیں، شعیب اختر سابق کپتان جاوید میانداد نے کہاکہ عمراکمل ایک اچھے کرکٹر تھے لیکن غیر ضروری تنازعات میں الجھ کر پیچھے رہ گئے، میں نے ان کو کئی بار سمجھایا کہ خود کو تبدیل کرلو لیکن انھوں نے کسی کی بات نہیں مانی،اس کا نتیجہ سب کے سامنے ہے، انھوں نے کہا کہ یہ سزا کرکٹرز کیلیے ایک سبق ہے، میں نوجوانوں کونصیحت کروں گا کہ خود کو اس طرح کی سرگرمیوں میں ملوث کرکے اپنا کیریئر تباہ نہ کریں، اگر دیانتداری نہ ہو تو...

انھوں نے کہا کہ بورڈ کے قانونی مشیر تفضل رضوی معاملات کو الجھانے کے ماہر ہیں،ان کی کمائی اسی سے ہوتی ہے، وہ مجھ سے ایک کیس ہار بھی چکے ہیں، اگر میں عمر اکمل کی جگہ ہوتا تو ان کو عدالت میں گھسیٹتا، شعیب اختر نے کہا کہ ایک طرف پی سی بی کے ساتھ معاہدہ کرنے والی کمپنی لائیو اسٹریمنگ پر جوا کراتی ہے دوسری جانب کرکٹرز کو سزا دی جاتی ہے، یہ سمجھ سے باہر ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرکٹ کے نئے ’دی 100 ٹورنامنٹ‘ کا انعقاد موجودہ حالات میں ممکن ہے؟کرکٹ کے نئے ’دی 100 ٹورنامنٹ‘ کا انعقاد موجودہ حالات میں ممکن ہے؟غیر ملکی کرکٹرز کو انگلینڈ لانے کے مسائل اور سب سے بڑھ کر یہ کہ موجودہ صورتحال میں مالی اخراجات وہ پہلو ہیں جو ’دی 100‘ کے انعقاد کے ضمن میں غیرمعمولی اہمیت اختیار کر چکے ہیں۔
مزید پڑھ »

بھارت: کورونا کا ٹیسٹ کرنے کے بہانے روکی گئی خاتون کا گینگ ریپ - World - Dawn Newsبھارت: کورونا کا ٹیسٹ کرنے کے بہانے روکی گئی خاتون کا گینگ ریپ - World - Dawn News
مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت کی فنڈنگ روکنے کے ٹرمپ کے فیصلے کی انکوائری کا آغازعالمی ادارہ صحت کی فنڈنگ روکنے کے ٹرمپ کے فیصلے کی انکوائری کا آغازعالمی ادارہ صحت کی فنڈنگ روکنے کے ٹرمپ کے فیصلے کی انکوائری کا آغاز CoronavirusOutbreak CoronaUpdates WHO AmericanPresident Decision StoppedWHOFunding Inquiry StateDept WhiteHouse POTUS
مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا کابینہ کی منظوری کے بغیر تقرریوں پر نظرثانی کا فیصلہوفاقی حکومت کا کابینہ کی منظوری کے بغیر تقرریوں پر نظرثانی کا فیصلہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 14:32:05