کرکٹ سے آؤٹ مگر ماڈلنگ میں اِن

پاکستان خبریں خبریں

کرکٹ سے آؤٹ مگر ماڈلنگ میں اِن
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پسلیوں میں فریکچر کے ساتھ فیشن شو میں جلوے بکھیرنا کرکٹر حسن علی کے لیے تنقید کا باعث بن گیا ويڈيو لنک: DailyJang

کرکٹرز فیشن شو کے دوران جب ریمپ پر واک کرتے ہیں تو ہر کوئی تعریف کرتا ہے لیکن پسلیوں میں فریکچر کے ساتھ فیشن شو میں جلوے بکھیرنا کرکٹر حسن علی کے لیے تنقید کا باعث بن گیا۔

حسن علی نے پاکستان فیشن ویک کے دوران ریمپ پر واک کی اور اس دوران انہوں نے وکٹ حاصل کرنے کا جشن منانے کا مخصوص انداز بھی اپنایا جس کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ہمایوں عالمگیر کی تیار کردہ سنہری شیروانی اور سیاہ پاجامے میں حسن علی نے وہاں موجود حاضرین کی خوب داد سمیٹی وہیں سوشل میڈیا صارفین انہیں تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔

ٹوئٹر پر ایک صارف نے حسن علی کی ویمپ پر واک کرتے ہوئے ویڈیو شیئر کی اور لکھا کہ کرکٹ کے لیے اَن فٹ کرکٹر ماڈلنگ کے لئے صحیح طور پر فِٹ ہیں۔ ایک صارف نے لکھا کہ حسن علی کو صرف کرکٹ کھیلتے ہوئے ہی کمر میں درد ہوتا ہے ریمپ پر واک کرنے سے درد نہں ہوتا۔واضح رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر انجری کے باعث ناصرف سری لنکا کیخلاف ون ڈے اور ٹی 20 سیریز سے باہر ہوئے بلکہ آسٹریلیا کیخلاف بھی نہ کھیل سکے جس کے بعد انہیں پسلیوں میں فریکچر ہو گیا اور اب وہ سری لنکا کیخلاف ہوم ٹیسٹ سیریز سے بھی باہر ہو چکے ہیں۔حسن علی ان دنوں نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ری ہیب پروگرام میں بھی حصہ لے رہے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس ٹوکیو اولمپکس 2020ء اور فٹبال ورلڈکپ 2022ء سے آؤٹروس ٹوکیو اولمپکس 2020ء اور فٹبال ورلڈکپ 2022ء سے آؤٹ
مزید پڑھ »

سری لنکا کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی، ہیلی کاپٹر سے فضائی نگرانیسری لنکا کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی، ہیلی کاپٹر سے فضائی نگرانی
مزید پڑھ »

سابق اسٹارز ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی کے بے تابی سے منتظر - ایکسپریس اردوسابق اسٹارز ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی کے بے تابی سے منتظر - ایکسپریس اردویہ سیریز ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی کے ساتھ اہم ترین فارمیٹ کے مستقل انعقاد کا سبب بھی بنے گی، معین خان
مزید پڑھ »

شمالی کوریا نے امریکہ سے جوہری پروگرام پر بات چیت سے انکار کردیا۔شمالی کوریا نے امریکہ سے جوہری پروگرام پر بات چیت سے انکار کردیا۔شمالی کوریا نے امریکہ سے جوہری پروگرام پر بات چیت سے انکار کردیا۔ NorthKorea USA KimJongUn Trump DenuclearizationTalks NuclearWeapons NuclearProgram realDonaldTrump StateDept SecPompeo UN
مزید پڑھ »

بارات تاخیر سے پہنچنے پر دلہن نے پڑوسی سے شادی کرلیبارات تاخیر سے پہنچنے پر دلہن نے پڑوسی سے شادی کرلیبارات تاخیر سے پہنچنے پر دلہن نے پڑوسی سے شادی کرلی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 14:03:23