کرکٹ پرعمران خان کا سحر 28 سال بعد بھی برقرار

پاکستان خبریں خبریں

کرکٹ پرعمران خان کا سحر 28 سال بعد بھی برقرار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

کرکٹ پرعمران خان کا سحر 28 سال بعد بھی برقرار مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu pmimrankhan

اسلام آباد: کرکٹ پر عمران خان کا سحر 28 سال بعد بھی برقرار ہے، عمران خان کو ریسٹ آف ورلڈ الیون کا کپتان مقرر کردیا گیا۔

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق کرکٹ رائٹرز نے آسٹریلیا اور ریسٹ آف ورلڈ الیون کی فینٹیسی ٹیمیں تشکیل دے دیں، وزیراعظم عمران خان کو ریسٹ آف ورلڈ الیون کا کپتان مقرر کیا گیا۔ ریسٹ آف ورلڈ الیون کی ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں سنیل گواسکر، سر ویوین رچرڈز اور سچن ٹنڈولکر، برائن لارا، کمار سنگاکارا، ڈیل اسٹین، میلکم مارشل، کرٹلی ایمبروز اور مردلی دھرن شامل ہیں۔

دوسری جانب آسٹریلیا الیون کی قیادت ایلن بارڈر کو سونپی گئی ہے دیگر کھلاڑیوں میں میتھیو ہیڈن، جسٹن لینگر، رکی پونٹنگ، اسٹیو اسمتھ، گریگ چیپل، ایڈم گلکرسٹ، شین وارن، پیٹ کمنز، ڈینس للی اور گلین میگرا کو شامل کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ عمرا‌ن خان کی قیادت میں‌ قومی کرکٹ ٹیم نے 1992 کے ورلڈ‌ کپ فائنل میں‌ انگلینڈ‌ کو شکست دے کر پہلی بار ٹائٹل اپنے نام کیا تھا.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان آسٹریلین کرکٹ رائٹرز کی ریسٹ آف ورلڈ الیون کے کپتان مقرر - ایکسپریس اردوعمران خان آسٹریلین کرکٹ رائٹرز کی ریسٹ آف ورلڈ الیون کے کپتان مقرر - ایکسپریس اردوکرکٹ رائٹرز نے آسٹریلیا اور ریسٹ آف ورلڈ الیون کی فینٹسی ٹیمیں تشکیل دی ہیں
مزید پڑھ »

عمران خان ریسٹ آف ورلڈ الیون ٹیم کے کپتان نامزدعمران خان ریسٹ آف ورلڈ الیون ٹیم کے کپتان نامزدآسٹریلین کرکٹ رائٹرز کی ریسٹ آف ورلڈ الیون ٹیم نے عمران خان کو کپتان مقرر کر دیا، ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں سنیل گواسکر ، ویوین رچرڈز اور سچن ٹنڈولکر بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھ »

امریکا کا 28 سال بعد دوبارہ ایٹمی تجربہ کرنے پر غورامریکا کا 28 سال بعد دوبارہ ایٹمی تجربہ کرنے پر غورامریکا 28 سال بعد دوبارہ ایٹمی تجربہ کرنے کے بارے میں غور کرنے لگا۔امریکی میڈیا کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے غور کیا کہ نیا جوہری تجربہ کرنا
مزید پڑھ »

عمان میں پھنسے170پاکستانی وطن واپس پہنچ گئےعمان میں پھنسے170پاکستانی وطن واپس پہنچ گئےاسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ہدایات پر بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی غیرملکی پرواز او وی 1325 کے ذریعے
مزید پڑھ »

لداخ میں چین اور بھارتی فوج میں جھڑپ، متعدد بھارتی اہلکار گرفتار - ایکسپریس اردولداخ میں چین اور بھارتی فوج میں جھڑپ، متعدد بھارتی اہلکار گرفتار - ایکسپریس اردوچینی فوج نے بھارتی فوجی دستے کا اسلحہ بھی قبضے میں لے لیا تاہم مذاکرات کے بعد انہیں رہا کردیا گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-18 14:15:07