کرکٹ ورلڈکپ: آسٹریلیا نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

پاکستان خبریں خبریں

کرکٹ ورلڈکپ: آسٹریلیا نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے 14ویں میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر میگا ایونٹ میں جیت کا سفر شروع کردیا۔ لکھنوں میں کھیلے گئے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکا کی ٹیم 43 اعشاریہ 3 اوورز میں 209 رنز بنائے، آسٹریلیا نے ہدف 35 اعشاریہ 1 اوورز میں 5 وکٹ پر حاصل کرلیا۔ ابتدائی 2 میچز میں بھارت اور جنوبی...

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ورلڈ کپ 2023ء کے 14ویں میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر میگا ایونٹ میں جیت کا سفر شروع کردیا۔

لکھنوں میں کھیلے گئے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکا کی ٹیم 43 اعشاریہ 3 اوورز میں 209 رنز بنائے، آسٹریلیا نے ہدف 35 اعشاریہ 1 اوورز میں 5 وکٹ پر حاصل کرلیا۔ ابتدائی 2 میچز میں بھارت اور جنوبی افریقا سے شکست کے بعد آسٹریلیا کو ایونٹ میں پہلی کامیابی ملی ہے، جس کا اگلا میچ 20 اکتوبر کو پاکستان سے بنگلورو میں ہے۔

دوسری طرف سری لنکا کو آسٹریلیا سے شکست کے بعد جنوبی افریقا اور پاکستان کے بعد میگا ایونٹ مسلسل تیسری بار ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔سری لنکا کے خلاف ٹیم کی فتح کےلیے وکٹ کیپر بیٹر جوش انگلس 58، اوپنر مچل مارش 52، مارنس لبوشین 40 رنز نے نمایاں کردار ادا کیا جبکہ گلین میکسویل نے 31 اور مارکس اسٹونس نے 20 رنز کی ناقابل شکست باری کھیلی۔اس سے قبل کوشل پریرا 78 اور پاتھم نسانکا 61 رنز کے ساتھ نمایاں اننگز کی بدولت سری لنکا 209 رنز بنانے میں کامیاب...

آسٹریلیا کی طرف سے ایڈم زمپا نے 4، پیٹ کمنز اور مچل اسٹارک نے 2، 2 جبکہ گلین میکسویل نے 1 وکٹ اپنے نام کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کی پہلی کامیابی، سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکستورلڈ کپ میں آسٹریلیا کی پہلی کامیابی، سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکستلکھنؤ میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا کی جانب سے دیا جانے والا 210 رنز کا ہدف آسٹریلیا نے 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
مزید پڑھ »

ورلڈکپ کا بڑا اپ سیٹ، دفاعی چیمپین انگلینڈ کو افغانستان کے ہاتھوں شکستورلڈکپ کا بڑا اپ سیٹ، دفاعی چیمپین انگلینڈ کو افغانستان کے ہاتھوں شکستآئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں افغانستان کی ٹیم نے بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 69 رنز سے شکست دیدی۔
مزید پڑھ »

ورلڈکپ کا بڑا اپ سیٹ، دفاعی چیمپین انگلینڈ کو افغانستان کے ہاتھوں شکستورلڈکپ کا بڑا اپ سیٹ، دفاعی چیمپین انگلینڈ کو افغانستان کے ہاتھوں شکستآئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں افغانستان کی ٹیم نے بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 69 رنز سے شکست دیدی۔
مزید پڑھ »

ورلڈکپ: سری لنکا نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 210 رنز کا ہدف دے دیاورلڈکپ: سری لنکا نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 210 رنز کا ہدف دے دیالکھنؤ:  آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 14 ویں میچ میں سری لنکا نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 210 رنز کا ہدف دے دیا۔  بھارت کے شہر لکھنؤ کے اکانا کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے آئی سی سی ورلڈ کپ کے 14 ویں میچ میں سری لنکا کے کپتان کسال مینڈس نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکا کی پوری ٹیم 43.
مزید پڑھ »

آسٹریلیا نے سری لنکا کو شکست دے کر ورلڈ کپ میں پہلی کامیابی حاصل کرلیلکھنؤ(ڈیلی پاکستان آن لائن )آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء کے 14ویں میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو 5وکٹوں سے شکست دے دی ۔ سری لنکانے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 209رنز بنائے اور پوری ٹیم آوٹ ہوگئی جس کے جواب میں آسٹریلیا نے مطلوبہ ہدف 5وکٹوں کے نقصان پر بآسانی حاصل کرلیا۔  سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جوکہ درست ثابت نہ ہوا ۔سری لنکا کی...
مزید پڑھ »

ورلڈکپ میں دو شکستوں کے بعد آسٹریلین ٹیم کے لیے بڑی خوشخبریورلڈکپ میں دو شکستوں کے بعد آسٹریلین ٹیم کے لیے بڑی خوشخبریآسٹریلیا کی ٹیم آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں لگتار دو میچز میں شکست کھا چکی ہے، تاہم اب کینگرو سائیڈ کے لیے ایک خوش کی خبر آگئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 21:10:04