ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ کرینہ کپور نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے شوہر نواب سیف علی خان نے ان کی ہمیشہ پیسہ، کامیابی اور شہرت کے پیچھے بھاگنے کی عادت بدل
کرینہ کپور نے اپنے شوبز انڈسٹری میں 20 سال مکمل ہونے کے موقع پر غیر ملکی میڈیا ’بی بی سی ایشین نیٹ ورک‘ کو انٹرویو کے دوران بتایا کہ 2012 ءمیں ان کے شوہر بھارتی ہیرو سیف علی خان کو فلم ’تلاش‘ میں اہم کردار آفر کیا گیا تھا جو انہوں نے ٹھکرا دیا تھا، کرینہ کپور نے کہا کہ ’ انہیں سیف کے اس فیصلے نے کافی پریشان کر دیا تھا، شاید وہ اس وقت کمرشل فلموں پر زیادہ توجہ دینا چاہ رہے تھے۔‘
کراچی طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پارلیمنٹ اور عوام کے سامنے کب پیش کی جائے گی؟حکومت نے اعلان کر دیا کرینہ کپور نے کہا کہ ’ انہوں نے تلاش فلم میں کام کرنے کی اس وقت ہامی بھری جب عامر خان نے فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے کے لیے ہاں کی، انہوں نے فلم تلاش میں اپنی اداکاری کو اپنا بہترین کام قرار دیا۔‘انٹرویو کے دوران کرینہ کپور سے سوال کیا گیا کہ کوئی ایک عادت جو انہوں نے سیف علی خان سے سیکھی ہو جس سے انہوں نے خود میں تبدیلی محسوس کی ہو، جواب میں کرینہ کپور کا کہنا تھا کہ ’ خود کے ساتھ خوش رہنا اور ہمیشہ پیسہ، کامیابی اور شہرت کے پیچھے نہ بھاگنا انہوں نے سیف سے سیکھا، سیف نے مجھے سکھایا کہ زندگی...
انہوں نے مزید کہا کہ ’انہوں نے ہالی ووڈ میں اپنا کیریئر بنانے کا نہیں سوچا ہے، جیسے کہ پریانکا چوپڑا نے بنایا، کیوں کہ وہ اپنے خاندان سے دور نہیں رہنا چاہتیں، وہ ہالی ووڈ فلموں کے لیے اچھی اداکارہ ثابت ہوتیں مگر ہندی فلموں کے لیے بھی اچھی ہو سکتی ہیں۔کرینہ سے سوال کیا گیا 2020ءمیں وہ کیا حاصل کرنا چاہتی ہیں جس کے جواب میں کرینہ کا کہنا تھا کہ ’وہ 2020ءمیں لندن میں منتقل ہونا چاہتی ہیں کیوں کہ لندن ان کا پسندیدہ ترین شہر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین سے سرحدی تنازع: بھارت نے ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش مسترد کردی - World - Dawn News
مزید پڑھ »
چین بھارت کشیدگی، امریکہ کی ثالثی کی پیشکش پر چین نے بالواسطہ جواب دیدیاواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن ) صدر ٹرمپ نے چین اور بھارت کو پیشکش کی ہے کہ وہ ان کی مشترکہ سرحد پر پیدا ہونیوالی کشیدگی ختم کرنے اوراس تنازع کے حل کیلئے ثالث
مزید پڑھ »
ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا آغاز، پاکستان کی شدید مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے کہا ہے کہ آج کا بھارت آر ایس ایس اور بی جے پی کے انتہا پسندی پر مبنی نظریے اور ہندوؤں کی بالا دستی قائم کرنے کے عزائم کے زہریلے مجموعے کے زیرِ اثر ہے۔
مزید پڑھ »
عظمی خان کی جان کو خطرات لاحق ہیں، سکیورٹی فراہم کی جائے: وکیل کی پریس کانفرنسعظمیٰ خان کے وکیل نے بتایا کہ ان کی مؤکلہ اور عثمان ملک کا گذشتہ دو برس سے تعلق تھا اور وہ عظمیٰ سے شادی کرنا چاہتے تھے لیکن دسمبر 2019 میں عظمیٰ کی جانب سے اس رشتے کو ختم کر دیا گیا لیکن اس کے باوجود عثمان ان کی مؤکلہ کو رابطہ کرتے رہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی طیارہ حادثہ کی شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کی ہدایتوزیراعظم کی طیارہ حادثہ کی شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کی ہدایت pid_gov ImranKhanPTI
مزید پڑھ »
سوشل میڈیا کی اجارہ داری ختم کریں گے، ٹرمپ کی ٹوئٹر بند کرنے کی دھمکیسوشل میڈیا کی اجارہ داری ختم کریں گے، ٹرمپ کی ٹوئٹر بند کرنے کی دھمکی Trump Threatens ShutDown SocialMedia Companies POTUS realDonaldTrump Twitter StateDept USAO_SC
مزید پڑھ »