لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ایک شخص کو تفریح کے لیے ساحل سمندر پر جانے کے لیے ایک کسان کے کھیت میں اپنی لگژری گاڑی کھڑی کرنا مہنگا پڑ گیا۔ کسان نے گاڑی
گوبر سے بھر دی۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق یہ واقعہ برطانوی شہر ٹنٹاجیل میں پیش آیا ہے جہاں ایک شخص گرم موسم کے دوران چھٹی منانے ساحل سمندر پر پہنچا اور وہاں مفت میں گاڑی پارک کرنے کے لیے اس نے کسان کے کھیت کو پارکنگ لاٹ بنا دیا۔
رپورٹ کے مطابق اس شخص نے اپنی مرسیڈیز بینز کسان کے کھیت میں کھڑی کی اور سیرسپاٹے کے لیے نکل گیا۔ جب کسان نے اپنے کھیت میں گاڑی کھڑی دیکھی تو غصے میں آ گیا اور اپنے جانوروں کا گوبر لا کر گاڑی پر ڈالنا شروع کر دیا۔ کسان نے گاڑی کو گوبر سے بھرنے کے بعد وہاں ایک خط لکھ کر چھوڑ دیا جس میں اس نے گاڑی کے مالک کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ”مجھے امید ہے کہ دھو کر بھی اتنا ہی مزہ آئے گا جتنا ساحل سمندر پر تفریح سے آیا۔ ویسے میں نے گاڑی پر پینٹنگ اچھی کی ہے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کوئٹہ میں عید پر مرغی کے انڈے لڑانے کے دلچسپ مقابلے
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 59 ہزار 151 ہو گئی ہے جبکہ 1225 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں ۔نیشنل کمانڈ اینڈ
مزید پڑھ »
پنجاب میں کووِڈ 19 کے مریضوں کے علاج کیلئے دوا منظور - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پنجاب میں کووِڈ 19 کے مریضوں کے علاج کیلئے دوا منظور - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
بینظیر بھٹو کے بارے میں’توہین آمیز‘ ٹویٹس، سنتھیا رچی کے خلاف درخواست دائرحزبِ اختلاف کی بڑی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی نے پاکستانی سوشل میڈیا پر فعال غیر ملکی خاتون سنتھیا رچی کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ میں درخواست جمع کروا دی ہے۔
مزید پڑھ »
بارش کے بعد ٹڈیوں کے حملے میں اضافہ تیز تر ہوگا، رپورٹامریکی ادارے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں بارش کے بعد ٹڈیوں کے حملے میں تیز تر اضافہ ہوسکتاہے ۔
مزید پڑھ »