کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کسٹم حکام نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرکے غیرملکی شراب کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔تفصیلا ت کے مطابق کسٹمز حکام نے محمد ثاقب نامی مسافر کو گرفتار کر لیاجس کے قبضے سے ملزم کے سامان سے شراب کی 30 بوتلیں برآمد ہوئیں، برآمد کی گئی شراب کی مالیت 8 لاکھ روپے سے زائد ہے، مسافر نے گرین چینل کا استعمال...
کراچی کسٹم حکام نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرکے غیرملکی شراب کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔
تفصیلا ت کے مطابق کسٹمز حکام نے محمد ثاقب نامی مسافر کو گرفتار کر لیاجس کے قبضے سے ملزم کے سامان سے شراب کی 30 بوتلیں برآمد ہوئیں، برآمد کی گئی شراب کی مالیت 8 لاکھ روپے سے زائد ہے، مسافر نے گرین چینل کا استعمال کرتے لاؤنج سے باہر جانے کی کوشش کی، گرین چینل پر تعینات عملہ نے شک کی بنیاد پر سامان چیک کیا، ملزم کے خلاف کسٹمز ایکٹ کے تحت کارروائی کی جا رہی ہے۔محمد رضوان نے گراؤنڈ میں نماز کیوں ادا کی ؟ ایک اور بھارتی وکیل نے رضوان کے خلاف ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایم جی نے اپنی گاڑیوں کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کر دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ایم جی موٹرز نے مقامی طور پر اسمبل کردہ گاڑی ایم جی ایچ ایس ایسنس کی قیمت 6 لاکھ روپے کم کر کے 80 لاکھ 99 ہزار روپے کردی۔مقامی اخبار ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایم جی موٹرز نے قیمت میں کمی کی وجہ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کو قرار دیا ہے۔جنرل منیجر مارکیٹنگ آصف احمد نے بتایا کہ شرح تبادلہ میں بہتری کا...
مزید پڑھ »
بدھ کی چھٹی : تاجروں نے بڑا مطالبہ کردیالاہور : تاجروں نے اسموگ کے نام پر بدھ کی چھٹی کا فیصلہ منسوخ کرنے کا مطالبہ کردیا اور کہا لاکھوں مزدوروں اور ملازمین کی روزی روٹی کو بند نہ کیا جائے۔
مزید پڑھ »
بدھ کی چھٹی : تاجروں نے بڑا مطالبہ کردیالاہور : تاجروں نے اسموگ کے نام پر بدھ کی چھٹی کا فیصلہ منسوخ کرنے کا مطالبہ کردیا اور کہا لاکھوں مزدوروں اور ملازمین کی روزی روٹی کو بند نہ کیا جائے۔
مزید پڑھ »
پٹرول کی قیمت میں 140 روپے کمی کی تجویزپٹرول کی قیمت میں 140 روپے کمی کی تجویز، گورنر سندھ کی جانب سے حکومت کو پٹرول کی قیمت میں مزید 100 روپے کمی کی تجویز دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے پٹرول کی قیمت میں 140 روپے کمی کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ دعا ہے مہنگائی بھی ختم ہو۔ منگل کے روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ پٹرول کی قیمت میں 40 روپے نہیں...
مزید پڑھ »
معروف میک اپ برانڈ کی بانی نے اسرائیلی خاتون کو جھاڑ پلادیہدا قطان نے سوشل میڈیا پر اپنی 40 ویں سالگرہ کی سیلیبریشن کی تصاویر شیئر کی تھیں جس پر انہیں مداحوں نے مبارکباد پیش کی۔
مزید پڑھ »
سلامتی کونسل اجلاس میں امریکا کی ہٹ دھرمی، غزہ سے متعلق قرارداد ویٹو کردیبرازیل کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد کی 12 ممالک نے حمایت کی، روس اور برطانیہ نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا
مزید پڑھ »