کس گدھے کو خوبصورت قرار دیا گیا، دلچسپ مقابلہ حسن

پاکستان خبریں خبریں

کس گدھے کو خوبصورت قرار دیا گیا، دلچسپ مقابلہ حسن
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

دنیا کے مختلف ممالک میں ملکہ حسن کے مقابلوں کا انعقاد تو ایک عام سی بات ہے لیکن اس کے علاوہ لوگ اپنے پالتو جانوروں کیلئے

ٹرین کی چھت پر سیلفی کا جنون، نوجوان بجلی کے تاروں سے ٹکرا گیا، ویڈیو وائرل بھی ایسا ہی مقابلہ منعقد کرواتے ہیں۔

ایسا ہی دلچسپ مقابلہ مراکش میں بھی منعقد کیا گیا جی ہاں، یہاں ہر سال گدھوں کے درمیان مقابلہ حسن رکھا جاتا ہے جہاں سب سے زیادہ منفرد اور خوبصورت دکھائی دینے والے گدھے کو پہلے انعام کا حقدار قرار دیا گیا۔مراکش کے اس منفرد تہوار کو سرکاری طور پر "فیسٹ پاز” کہا جاتا ہے "سوسائٹی فار اینیمل ویلفیئر اینڈ کنزرویشن آف نیچرل انوائرمنٹ” کے زیر اہتمام گدھوں اور خچروں سمیت گھریلو جانوروں کے فائدے کے لیے ایک ویٹرنری آگاہی مہم چلائی جاتی ہے۔مراکش میں بنی عمار کے تاریخی قصبہ میں "گدھے کارنیول”...

فاتح گدھے کے 26 سالہ مالک عبدالجلیل نے کہا کہ یہ ایک محنتی جانور ہے ان کی بقا کیلئے ہم سب کو ان کی دیکھ بھال کرنی چاہیے۔ دنیا کے مختلف ممالک میں لفظ گدھے کا استعمال نااہل اور ذہانت کی کمی کے طور پر کیا جاتا ہے حالانکہ یہ محض اور غلط العام لفظ ہے لیکن بنی عمار زرہون کے مکین گدھوں کو مقامی معیشت میں ایک ناگزیر اثاثہ سمجھتے ہیں۔برطانیہ نے فلسطینی طالبہ کا ویزا منسوخ کر دیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایرانی صدر کی کراچی آمد، سکیورٹی کے پیش نظر اہم شاہراہیں بندایرانی صدر کی کراچی آمد، سکیورٹی کے پیش نظر اہم شاہراہیں بندایم اے جناح روڈ سے صدر جانیوالی سڑکوں کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا جبکہ پیپلز سیکریٹریٹ سے صدر کی جانے والی سڑک کو بھی بند کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

60 سالہ خاتون نے مقابلہ حسن جیت کر سب کو حیران کر دیا60 سالہ خاتون نے مقابلہ حسن جیت کر سب کو حیران کر دیاالیجینڈرا ماریسا روڈریگز پیشے کے لحاظ سے وکیل اور صحافی بھی ہیں
مزید پڑھ »

ایران: احتجاج پر اُکسانے والی آن لائن پوسٹ پر سزائے موت سنادی گئیایران: احتجاج پر اُکسانے والی آن لائن پوسٹ پر سزائے موت سنادی گئیوکیل بابک فرسانی کا کہنا تھا کہ سزائے موت پانے والے محمود محرابی کو ’فساد فی الارض‘ کے سنگین جرم کا قصور وار قرار دیا گیا ہے
مزید پڑھ »

صحافیوں کے تحفظ کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں پاکستان 152 نمبر پر آگیاصحافیوں کے تحفظ کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں پاکستان 152 نمبر پر آگیاناروے کو ایک بار پھر صحافیوں کے لیے سب سے ’بہترین‘ جبکہ مشرقی افریقی ملک اریٹیریا سب سے ’برا‘ ملک قرار دیا گیا ہے
مزید پڑھ »

گندم درآمد اسکینڈل کی انکوائری میں اہم انکشافات سامنے آگئےگندم درآمد اسکینڈل کی انکوائری میں اہم انکشافات سامنے آگئےاسلام آباد: گندم درآمد اسکینڈل کی انکوائری میں اہم انکشافات سامنے آگئے اور وفاقی ادارے کو غیرضروری گندم درآمد کا ذمہ دار قرار دے دیا گیا۔
مزید پڑھ »

محمد رضوان کو ٹی 20 کرکٹ کا بریڈ مین کس نے قرار دیا؟محمد رضوان کو ٹی 20 کرکٹ کا بریڈ مین کس نے قرار دیا؟پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان نے ٹی 20 کرکٹ میں اب تک بہترین کاکردگی کا مظاہرہ کیا ہے جس پر انہیں اس فارمیٹ کا ڈان بریڈ مین قرار دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 02:50:46