تفصیلات جانیے:
حادثہ کا شکار ہونے والی کشتی کے عینی شاہدین کے مطابق 310 پاکستانی کشتی میں سوار تھے، جہاز پچھلے کئی دن سے سمندر کے اندر خراب تھا، جہاز کو ٹیک کرنے کی بجائے چھوٹی کشتی سے کھینچا گیا جس کے بعد جہاز الٹ گیا۔
پاکستانی سفارتخانہ "دنیا نیوز" پر خبر چلنے کے بعد حرکت میں آ گیا، حادثہ متاثرین میں سے صرف 12 افراد کو زندہ بچایا جا سکا، ان پاکستانیوں میں 135 کا تعلق آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں سے ہے۔ یونانی حکومت کی طرف سے ریسکیو آپریشن چوتھے روز میں داخل ہو گیا، اس حادثہ میں 298 پاکستانیوں کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یونان کشتی حادثہ: زندہ بچ جانے والوں میں 12 پاکستانیوں کی شناخت ہوگئیاسلام آباد : یونان کشتی حادثے میں زندہ بچ جانے والوں میں12 پاکستانیوں کی شناخت ہوگئی تاہم حکام جاں بحق پاکستانی شہریوں کی تعداد بتانے سے قاصر ہیں۔
مزید پڑھ »
یونان کشتی حادثے کے متاثرین میں 50 سے زائد پاکستانی نوجوان شامل - ایکسپریس اردویونان کشتی حادثے کے متاثرین میں 50 سے زائد پاکستانی نوجوان شامل ExpressNews pakistan
مزید پڑھ »
دعائیں سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہیں: وزیر اعظم کا یونان کشتی حادثے پر اظہار افسوس03:54 PM, 17 Jun, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے یونان میں کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کے لواحقین سے اظہار افسوس کیا
مزید پڑھ »
یونان کشتی حادثہ: پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی کنفرمیشن نہیں، ترجمان دفتر خارجہیونان کشتی حادثہ: پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی کنفرمیشن نہیں، ترجمان دفتر خارجہ arynewsurdu
مزید پڑھ »
لیبیا کشتی حادثے میں ملوث مرکزی ایجنٹ کراچی ائیرپورٹ سےگرفتارکراچی: (دنیانیوز)ایف آئی اے نے یونان کے ساحل پر کشتی ڈوبنے کے حادثے میں پاکستانیوں کو اٹلی بھجوانے والے مرکزی ایجنٹ کو کراچی ائیرپورٹ سےگرفتارکرلیا ۔
مزید پڑھ »