کشمیریوں کو باور کرانا چاہتا ہوں کہ آپ تنہا نہیں ہیں: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

پاکستان خبریں خبریں

کشمیریوں کو باور کرانا چاہتا ہوں کہ آپ تنہا نہیں ہیں: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

کشمیریوں کو باور کرانا چاہتا ہوں کہ آپ تنہا نہیں ہیں: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی Read News Islamabad SMQureshiPTI YoumeIstehsal EndIllegalSiegeofKashmir 5thAugustBlackDay UN ForeignOfficePk KashmiriWantFreedom

نہیں ہیں، ہر پاکستانی آپ کے شانہ بشانہ کھڑا ہے، آپ کی تکالیف کا احساس ہے۔ یوم استحصال کے حوالے سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے خصوصی پیغام میں کہا کہ کشمیر میں جاری انسانیت سوز مظالم سے دنیا بے خبر نہیں۔ نہتے کشمیری فوجی محاصرے میں دوہرا لاک ڈاؤن جھیلنے پر مجبور ہیں، دنیا بھر میں بھارت کا اصلی چہرہ بے

نقاب ہوچکا۔ وزیراعظم بطور سفیر کشمیریوں کا مقدمہ لڑ رہے ہیں۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا بطور وزیر خارجہ آپ کی ترجمانی کرنا میرے فرائض میں شامل ہے۔کشمیریوں کی آواز کو ہر ملک کے دارالخلافہ تک لے کر جاؤں گا، غاصبوں کو غلط فہمی کہ جبر سے کشمیریوں کی آواز دبالیں گے،4 ماہ کے لاک ڈاؤن سے دنیا کی چیخیں نکل گئیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیریوں کو باور کرانا چاہتا ہوں کہ آپ تنہا نہیں ہیں: وزیر خارجہ شاہ محمودکشمیریوں کو باور کرانا چاہتا ہوں کہ آپ تنہا نہیں ہیں: وزیر خارجہ شاہ محمود
مزید پڑھ »

کشمیریوں کو باور کرانا چاہتا ہوں کہ آپ تنہا نہیں ہیں: وزیر خارجہ شاہ محمودکشمیریوں کو باور کرانا چاہتا ہوں کہ آپ تنہا نہیں ہیں: وزیر خارجہ شاہ محمودکشمیریوں کو باور کرانا چاہتا ہوں کہ آپ تنہا نہیں ہیں: وزیر خارجہ شاہ محمود Islamabad SMQureshiPTI Pakistan Will Continue Expose Real Face India YoumeIstehsal EndIllegalSiegeofKashmir 5thAugustBlackDay UN ForeignOfficePk KashmiriWantFreedom
مزید پڑھ »

بیروت دھماکہ: ’میں سمجھا کہ بس میں مرنے والا ہوں‘ - BBC News اردوبیروت دھماکہ: ’میں سمجھا کہ بس میں مرنے والا ہوں‘ - BBC News اردو’یہ سب مجھے سنہ 2000 کی یاد دلا رہا ہے جب اسرائیل لبنان پر بمباری کر رہا تھا اور میں وہیں متاثرہ علاقے کے قریب موجود تھا اور میں سمجھا تھا کہ میں مرنے والا ہوں ایسا ہی میں نے آج بھی محسوس کیا۔‘
مزید پڑھ »

کشمیری عوام پر جبر اور آئینی ترمیم کیخلاف بھارتی چیف جسٹس کو خط لکھ دیا گیاکشمیری عوام پر جبر اور آئینی ترمیم کیخلاف بھارتی چیف جسٹس کو خط لکھ دیا گیاکشمیری عوام پر جبر اور آئینی ترمیم کیخلاف بھارتی چیف جسٹس کو خط لکھ دیا گیا IndianChiefJustice Letter IIOJKUnderSiege IllegalAction MilitarySiege DemographicApartheid
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 22:13:38