کشمیریوں کی آواز کو دنیا کے ہر فورم پر اٹھائیں گے، وزیر خارجہ تفصیلات جانئے: DailyJang
شاہ محمود قریشی نے لائن آف کنٹرول پر خطاب کے دوران کہا ہے کہ بھارت کے 5 اگست کے اقدام کو تمام کشمیری یکسر مسترد کر چکے ہیں، وزیر اعظم عمران خان بطور سفیر کشمیر آپ کا مقدمہ ہر فورم پر لڑ رہے ہیں، ہم آپ کے جذبات کی ترجمانی کرتے ہوئے دنیا کے ضمیر کو جھنجوڑیں گے۔
شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارتی فورسز نہتے اور مظلوم لوگوں کو اپنی گولیوں کا نشانہ بناتی ہے، یہاں بیٹھے یہ زخمی افراد ان مظالم کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ آپ کے عزم اور حوصلے کی داد دیتا ہوں، ان شاء اللّٰہ فتح آپ کی ہوگی، دنیا اپنی تجارتی اور دیگر مصلحتوں کے تحت کھل کر اس پر آواز بلند نہیں کرتی۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ مساجد پر تالے لگانے سے دلوں اور ذہنوں کو قید نہیں کیا جا سکتا، آواز دبائی گئی ہے لیکن سوچ آزاد ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مقبوضہ کشمیر میں عید الاضحی پر بھارت کی ریاستی دہشتگردی، نماز اورقربانی پر پابندیاں - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر میں عیدِ الاضحی پر بھارت کی ریاستی دہشتگردی، نماز اورقربانی پر پابندیاں -
مزید پڑھ »
عید الاضحیٰ پر قربانی کے جانوروں کی کھالوں کی خریداری جاری
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی ہدایت، کراچی میں بڑے پیمانے پر نالوں کی صفائی کا آغاز -کراچی : وزیراعظم کی ہدایت پر این ڈی ایم اے کی جانب سے کراچی میں نالوں کی صفائی کا کام شروع کردیا گیا ، گجرنالے کے مختلف مقامات پر ایف ڈبلیو او کی مشینری کی مدد سے صفائی کا عمل جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق این ڈی ایم اے کی جانب سے کراچی میں بڑے …
مزید پڑھ »
لاہور: سگریٹ مانگنے پر پولیس اہلکار نے ملزم پر فائرنگ کردیلاہور: سگریٹ مانگنے پر پولیس اہلکار نے ملزم پر فائرنگ کردی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
عید الاضحیٰ کے موقع پر عالمی رہنماؤں کی مبارکباد | Abb Takk News
مزید پڑھ »