کشمیر کا احساس نہ کیا گیا تو پوری دنیا لپیٹ میں آجائے گی، مسعود خان

پاکستان خبریں خبریں

کشمیر کا احساس نہ کیا گیا تو پوری دنیا لپیٹ میں آجائے گی، مسعود خان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

کشمیر کا احساس نہ کیا گیا تو پوری دنیا لپیٹ میں آجائے گی، مسعود خان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق صدر آزاد جموں و کشمیر نے جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل برطانیہ زیر اہتمام آل پارٹیز ورچویل کشمیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت اس وقت انتہاء پسندوں کے نرغے میں ہے، مودی سرکار آر ایس ایس اوردیگر انتہاء ہندوؤں کے ذریعے جموں وکشمیر میں دہشت گردی کرا رہا ہے۔

سردار مسعود خان کا کہنا تھا کہ کشمیر میں نئے ڈومیسائل کے کالے قانون کے نفاذ کے بعد انتہاء پسند ہندوؤں، آر ایس ایس کے غنڈوں کو کشمیر میں آباد کرنے اور کشمیریوں کو زبردستی ان کی شہریت، ملازمتوں اور زمینوں سے بے دخل کرنے کیمذموم ترکیب پر عمل جاری ہے۔ خواتین کی عزت محفوظ نہیں، پیلٹ گن کے استعمال سے کشمیریوں کو بینائی سے محروم کیا جا رہا ہے، دنیا کو اپنی توجہ کشمیرکی جانب دیتے ہوئے مسئلہ کشمیر کے پرُامن حل اور خطہ میں پائیدار امن کے لئے کردار ادا کرنا ہوگا۔

سردار مسعود خان نے کہا کہ ہندوستان اس وقت چین کے ساتھ تناؤ اور ایل او سی پر اپنی اشتعال انگیزی کو ایک سموکس سکرین کے طور پر استعمال کر رہا ہے اور اپنا اصل کھیل کشمیر میں کھیل وہاں آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنے کے اپنے فاشسٹ ایجنڈے کو کشمیر میں پایا تکمیل تک پہنچا نے کے درپے ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینیٹ اجلاس میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کیخلاف قرارداد منظورسینیٹ اجلاس میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کیخلاف قرارداد منظور
مزید پڑھ »

سندھ میں گندم کے بحران میں شدت، آٹے کی قیمت میں اضافہ - Pakistan - Dawn Newsسندھ میں گندم کے بحران میں شدت، آٹے کی قیمت میں اضافہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

طیارہ حادثے میں زخمی صدر پنجاب بینک ظفر مسعود اسپتال سے ڈسچارجطیارہ حادثے میں زخمی صدر پنجاب بینک ظفر مسعود اسپتال سے ڈسچارجطیارہ حادثے میں زخمی صدر پنجاب بینک ظفر مسعود اسپتال سے ڈسچارج ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

طیارہ حادثے میں زخمی صدر پنجاب بینک ظفر مسعود کی صحت بارے بڑی خبرآگئیطیارہ حادثے میں زخمی صدر پنجاب بینک ظفر مسعود کی صحت بارے بڑی خبرآگئیکراچی (ویب ڈیسک) کراچی طیارہ حادثے میں زخمی ہونے والے بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود کو کراچی کے نجی ہسپتال سے علاج کے بعد ڈسچارج کردیا گیا ہے۔نجی ہسپتال کی
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر: 3 دن میں 18 شہادتیں منظم نسل کشیمقبوضہ کشمیر: 3 دن میں 18 شہادتیں منظم نسل کشی
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا غیر انسانی لاک ڈاؤن،صدرکا سلامتی کونسل کا اجلاس بلانےکا مطالبہمقبوضہ کشمیر میں بھارت کا غیر انسانی لاک ڈاؤن،صدرکا سلامتی کونسل کا اجلاس بلانےکا مطالبہمقبوضہ کشمیر میں بھارت کا غیر انسانی لاک ڈاؤن،صدرکا سلامتی کونسل کا اجلاس بلانےکا مطالبہ Kashmir Lockdown
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 04:47:50