کشمیر کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے جاری ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف نے لائن آف کنٹرول اور سی ایم ایچ مظفر آباد کا دورہ کیا۔ انہوں نے ہسپتال میں زیر علاج زخمیوں اور مریضوں کی عیادت کی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مادر وطن کی حفاظت پر مامور فوجی افسروں اور جوانوں کے جذبے کو سراہا اور کہا کہ ہم کسی بھی مس ایڈونچر کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ مادر وطن کی حفاظت کے لیے کسی بھی مہم جوئی کا جواب دینے کے لیے بھرپور انداز میں تیار ہیں۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔ ہم اپنے مادر وطن کی حفاظت کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔ مسئلہ کشمیر کے معاملے پر کسی قیمت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
COAS visited LOC, CMH Mzd. “Our quest for peace must never be misconstrued as weakness. There will never be a compromise on Kashmir whatever the cost. We are capable & fully prepared to thwart any misadventure/aggression for defence of our motherland”, COAS.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پرویز مشرف کی پھانسی کوئی مسئلہ نہیں، بڑا مسئلہ کشمیر ہے، سراج الحق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
وزیر اعظم نے کشمیر پر تقریر کے سوا کچھ نہیں کیا، سراج الحقوزیر اعظم نے کشمیر پر تقریر کے سوا کچھ نہیں کیا، سراج الحق تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر پردوٹوک موقف اختیار کرنے پر ملائیشیا ، ترکی، ایران کے شکرگزار ہیں،شاہ محمود قریشیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ اوآئی سی کے پلیٹ
مزید پڑھ »
تحریک انصاف پر ن لیگی منصوبوں پر تختیاں لگانے کا الزامwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »
انڈین پولیس پر مظاہرین، خواتین پر تشدد کے الزاماتانڈیا میں شہریت کے متنازع قانون کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں ملک بھر میں پرتشدد واقعات رونما ہوئے ہیں جن میں کم از کم 20 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
کراچی ائیرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن کاونٹر پر عملے کی کمی، مسافر خوار
مزید پڑھ »