کلکتہ ڈاکٹر ریپ-قتل کیس، ڈاکٹروں کا بھارت بھر میں ہڑتال کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

کلکتہ ڈاکٹر ریپ-قتل کیس، ڈاکٹروں کا بھارت بھر میں ہڑتال کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پولیس نے احتجاج کرنے والے سیکڑوں افراد کو گرفتار کرلیا

روس کا سپرسونک بمبار طیارہ سائیبیریا میں گر کر تباہ، ایک پائلٹ ہلاکحافظ نعیم کا 28 اگست کو ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلانسندھ ہائیکورٹ میں دل کا دورہ پڑنے سے وکیل جاں بحقکراچی میں کرنٹ لگنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئےچیمپیئنز ٹرافی کے موقع پر پی سی بی کا اسٹیڈیم میں نئی فلڈ لائٹس متعارف کرانے کا فیصلہحکومت سندھ کا شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس پرعام تعطیل کا اعلانبھارت کی ریاست مغربی بنگال کے شہر کولکتہ میں ڈاکٹر کا ریپ کے بعد قتل کے معاملے پر احتجاج کے دوران سیکڑوں کارکنوں کے گرفتاری کے بعد...

انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن نے جمعرات کو بھی ملک بھر میں اپنے اراکین کو ہفتے سے 24 گھنٹوں کے لیے ایمرجنسی سروس کے علاوہ تمام سروسز بند کرنے کی ہدایت کی تھی۔ خیال رہے کہ کولکتہ میں گزشتہ ہفتے 31 سالہ ڈاکٹر کو میڈیکل کالج میں خون میں لت پت مردہ حالت میں پایا گیا تھا اور آر جی کار میڈیکل کالج کے اسٹاف نے بتایا تھا کہ ڈاکٹر 36 گھنٹوں پر شفٹ کے تقریباً 20 گھنٹے کام کرنے کے بعد کالج کے لیکچر ہال میں بیٹھ گئی تھیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک آنکھ میں دو لینز کا دنیا میں دوسرا کیس، پاکستانی بچے کی آنکھ کا کامیاب آپریشنایک آنکھ میں دو لینز کا دنیا میں دوسرا کیس، پاکستانی بچے کی آنکھ کا کامیاب آپریشناس نوعیت کا پہلا کیس تیس سال قبل بھارت میں سامنے آیا تھا
مزید پڑھ »

قوم کو جلد بجلی کی قیمتیں کم کرنے کی خوشخبری دوں گا، وزیراعظمقوم کو جلد بجلی کی قیمتیں کم کرنے کی خوشخبری دوں گا، وزیراعظموزیراعظم کا چند دنوں میں پانچ سالہ معاشی پلان پیش کرنے کا اعلان
مزید پڑھ »

ایم پوکس: منکی پوکس وائرس کی بیماری کیسے پھیلتی ہے اور اس سے کیسے بچا جائے؟ایم پوکس: منکی پوکس وائرس کی بیماری کیسے پھیلتی ہے اور اس سے کیسے بچا جائے؟پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں ایم پوکس کا ایک مشتبہ کیس رپورٹ ہوا ہے اور ملک بھر میں اس بیماری کے حوالے سے ایک ایڈوائزری بھی جاری کی جا چکی ہے۔
مزید پڑھ »

غزہ میں اموات ممکنہ طور پر 92 ہزار سے زائد ہوچکیں، امریکی ڈاکٹروں کا انکشافغزہ میں اموات ممکنہ طور پر 92 ہزار سے زائد ہوچکیں، امریکی ڈاکٹروں کا انکشافاسرائیلی حملوں سے غزہ کا ہر شخص زخمی یا بیمار یا دونوں حالتوں میں ہے، غزہ میں بچوں کوجان بوجھ کر زخمی کیا گیا: امریکی ڈاکٹروں کا خط
مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کا ملک بھر میں دھرنے شروع کرنے کا اعلانجماعت اسلامی کا ملک بھر میں دھرنے شروع کرنے کا اعلانگورنر ہاؤس کراچی کے باہر دھرنا شروع ہو رہا ہے، پہلے مرحلے میں کراچی پھر لاہور اور ملتان میں دھرنا دینا ہے: حافظ نعیم الرحمان
مزید پڑھ »

عامر خان کے ایک انکار نے سلمان خان کو اسٹار بنا دیاعامر خان کے ایک انکار نے سلمان خان کو اسٹار بنا دیافلم نے دنیا بھر میں تقریباً 135 کروڑ روپے کا بزنس کیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 15:32:53