کلیم امام صوبے کے آئی جی نہیں پی ٹی آئی جی ہیں۔ سعید غنی Sindh IGSindh SindhGovt PTIGovernment KaleemImam SaeedGhani SaeedGhani1 MinisterSindh sindhpolicedmc PTIofficial pid_gov ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI ImranIsmailPTI MediaCellPPP
ہیں۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئی سعید غنی نے کہا کہ آئی جی سندھ کلیم امام کو ہٹاتے ہوئے جن خدشات کا اظہار کیا وہ درست ثابت ہوئے، کلیم امام سیاست کر رہے ہیں ، وہ خود رپورٹیں تیار کروا کر میڈیا پر جاری کرتے ہیں ، یہ آئی جی نہیں پی ٹی آئی جی ہیں، کلیم امام کو کوئی نہ کوئی کہہ رہاہے قدم بڑھائوہم ساتھ ہیں، معلوم نہیں ایک افسر کے جانے سے اپوزیشن کو مسئلہ کیوں ہے۔انہوں نے کہا
کہ ملک میں شدید مہنگائی کسی سے ڈھکی چھپی بات نہیں، نالائق اور نااہل حکومت کی وجہ سے غریب سے غریب تر ہوتا جا رہا ہے اور کرپٹ سیاست دان کی امیری میں اضافہ ہو رہا ہے، وزیر اعظم نے خود اعتراف کر لیا ہے کہ میرا دو لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ میں گزارا نہیں ہورہا ، جب تک پی ٹی آئی کی حکومت رہے گی مہنگائی بڑھے گی،وزیر اعظم کے ساتھ وہ نااہل لوگ موجود ہیں جو ہر دور میں کرپشن میں شامل رہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی جی کلیم امام کو ہٹایا جائے، وزیراعلیٰ سندھ کاوزیراعظم کو تیسراخطکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آئی جی سندھ کو ہٹانے کےلئے
مزید پڑھ »
سندھ حکومت آئی جی سید کلیم امام سے ناراض کیوں؟ وجوہات سامنے آ گئیںکراچی: (دنیا نیوز) دنیا نیوز ذرائع کے مطابق آئی جی سندھ کلیم امام اور صوبائی حکومت کے درمیان ناراضی کی وجوہات سامنے آ گئی ہیں۔
مزید پڑھ »
سندھ حکومت آئی جی سید کلیم امام سے ناراض کیوں؟ انتہائی دلچسپ وجوہات سامنے آ گئیںکراچی (ویب ڈیسک) آئی جی سندھ کلیم امام اور صوبائی حکومت کے درمیان ناراضی کی وجوہات سامنے
مزید پڑھ »
آئی جی سندھ کو ہٹانے کا معاملہ: مراد علی شاہ کا وزیر اعظم کو خطآئی جی سندھ کو ہٹانے کا معاملہ: مراد علی شاہ کا وزیر اعظم کو خط مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »