کلین سوئپ شکست؛ بھارتی ہیڈکوچ، سلیکٹرز، کپتان پر سوالات کی پونچھاڑ

پاکستان خبریں خبریں

کلین سوئپ شکست؛ بھارتی ہیڈکوچ، سلیکٹرز، کپتان پر سوالات کی پونچھاڑ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

کیویز نے گزشتہ سیریز میں بھارت کو ہوم گراؤنڈ پر 0-3 سے ہرایا تھا

کیویز کے ہاتھوں ہوم گراؤنڈ پر بدترین شکست کے بعد بھارتی ٹیم کے کوچنگ اسٹاف اور سلیکٹرز پر سوالات کی بونچھاڑ کردی گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بارڈ گواسکر ٹرافی کیلئے آسٹریلیا روانگی سے قبل کپتان، ہیڈکوچ اور سلیکٹرز کو طلب کرکے 6 گھنٹے طویل میٹنگ کی گئی جس میں کیویز کیخلاف ہوم گراؤنڈ کلین سوئپ سے متعلق سوالات کیے گئے۔ میٹنگ بھارتی بورڈ کے صدر راجر بنی، سیکریٹری جے شاہ سمیت اعلیٰ عہدیدار بھی شریک تھے جبکہ سلیکشن کمیٹی کے رکن اجیت اگرکر، کپتان روہت شرما اور ہیڈکوچ گوتم گمبھیر بھی موجود تھے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کپتان اور سلیکٹرز ایک پیچ پر نہیں ہیں، دونوں کے درمیان اختلاف رائے پایا جاتا ہے جبکہ فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کو آرام دینے سے متعلق بھی سوالات بھی اُٹھے ہیں۔آسٹریلیا جانے سے قبل بھارتی ٹیم کے اعلیٰ حکام کی میٹنگ سے ظاہر ہوتا ہے کہ بارڈر گواسکر ٹرافی میں بھارتی ٹیم میں کچھ بڑی تبدیلیاں متوقع ہیں۔Nov...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کلارک نے ہوم گراؤنڈ پر کیویز سے کلین سوئپ کی بڑی وجہ بتادیکلارک نے ہوم گراؤنڈ پر کیویز سے کلین سوئپ کی بڑی وجہ بتادیبھارتی ٹیم کے کچھ پلئیرز کی باڈی لینگویج دیکھ صاف اندازہ ہورہا ہے کہ وہ تھکے ہوئے ہیں، سابق کرکٹر
مزید پڑھ »

ویرات کوہلی کی 36 ویں سالگرہ پر انوشکا نے ’اکے‘ کی پہلی جھلک شیئر کردیویرات کوہلی کی 36 ویں سالگرہ پر انوشکا نے ’اکے‘ کی پہلی جھلک شیئر کردیبھارتی اداکارہ نے انسٹاگرام پر شوہر اور اپنے دونوں بچوں کی تصویر شیئر کی
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن سالانہ انتخابات، انڈیپنڈینٹ گروپ کو برتری حاصلسپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن سالانہ انتخابات، انڈیپنڈینٹ گروپ کو برتری حاصلخیبرپختونخوا سے غیرحتمی نتیجے کے مطابق عاصمہ جہانگیر گروپ نے حامد خان گروپ کو کلین سوئپ کردیا
مزید پڑھ »

'فلیٹ وکٹیں نہ ملنے انگلینڈ کی بیٹنگ لائن بےنقاب ہوگئی''فلیٹ وکٹیں نہ ملنے انگلینڈ کی بیٹنگ لائن بےنقاب ہوگئی'پاکستان کے ہاتھوں شکست؛ سابق کرکٹر نے انگلش کپتان کو آڑے ہاتھوں لے لیا
مزید پڑھ »

بھارت میں خواتین کی ’نو کلین شیو، نو بوائے فرینڈ‘ ریلی ؛ ویڈیو وائرلبھارت میں خواتین کی ’نو کلین شیو، نو بوائے فرینڈ‘ ریلی ؛ ویڈیو وائرلپلے کارڈرز پر ’محبت بچانی ہے تو کلین شیو ہوجاؤ‘ اور ’ داڑھی یا گرل فرینڈ ۔۔ چوائس آپ کی‘ لکھا تھا
مزید پڑھ »

مسئلہ بابر، شاہین یا نسیم کا نہیں، پی سی بی کو جیسے چلایا جارہا ہے وہ ہے: ناصر حسینمسئلہ بابر، شاہین یا نسیم کا نہیں، پی سی بی کو جیسے چلایا جارہا ہے وہ ہے: ناصر حسینپاکستان میں چند سال میں27 سلیکٹرز بدلے، سربراہان بدلے،کپتان بھی بدلے، اتنی تبدیلیوں کے ساتھ کوئی بھی ادارہ کامیاب نہیں ہوسکتا، ناصر حسین
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:17:28