کل تک ۔ 05 اکتوبر ۔ 2023ء

پاکستان خبریں خبریں

کل تک ۔ 05 اکتوبر ۔ 2023ء
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

Exclusive Kal Tak From Ghullam Khan Crossing | Pak Afghan Border | Javed Chaudhry | 5 October 2023

گلشن معمار؛ ڈاکوؤں نے صحافی کو اہلخانہ سمیت لوٹ لیاپی آئی اے نے بینکوں سے مزید ساڑھے7 ارب روپے قرضے کی سہولت مانگ لیاسرائیل نے بچوں، خواتین سمیت معصوم لوگوں کو قتل کرکے تمام حدیں پار کردیں، صدرِمملکتجناح ٹرمینل پرمعذوری کا دھوکا دے کر 39 آئی فونزاسمگل کرنے کی کوشش

ناکامسونے میں مشکل پیش آنے کی وجہ جِلد بھی ہوسکتی ہےہولی فیملی اسپتال سے اغوا ایک دن کی بچی چند گھنٹوں میں بازیابخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں بارش کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیاکراچی میں بارش کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیاکراچی : محکمہ موسمیات نے 17 اکتوبر سے کراچی میں بوندا باندی کی پیش گوئی کردی اور کہا درجہ حرارت33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ 2023ء میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج مدمقابل آئیں گیاحمد آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج مدمقابل آئیں گی۔ گرین شرٹس جیت کے جذبے کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔کرکٹ ورلڈ کپ میں سب سے بڑا مقابلہ آج پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا، 1 لاکھ 30 ہزار کی گنجائش والے سٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کو اعصاب شکن مقابلے کی امید ہے۔ بھارت اب...
مزید پڑھ »

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء: افغانستان 69 رنز سےانگلینڈ سے بازی لے گیاآئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء: افغانستان 69 رنز سےانگلینڈ سے بازی لے گیا) آئی سی سی مینز ورلڈ کپ کے 13 ویں میچ میں افغانستان کی جانب سے 234 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی نویں وکٹ 198 رنز پر گر گئی۔ بھارت کے شہر نئی دہلی کے ارون جیٹلی کرکٹ سٹیڈیم میں ہونے والے میچ میں انگلینڈ نے افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، انگلینڈ کیخلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے افغانستان کی پوری ٹیم آخری اوور میں 284 رنز بنا کر...
مزید پڑھ »

پی آئی اے کا ملازمین کیلئے بونس کا اعلانپی آئی اے کا ملازمین کیلئے بونس کا اعلان740 ارب روپے سے زائد مجموعی خساروں کے باوجود پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) نے معمولی کارکردگی دکھانے پر ملازمین کیلئے بونس کا اعلان کر دیا، اطلاق یکم اکتوبر 2023 سے ہوگا۔قومی ائیرلائنز کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بونس کا اعلان اپریل تا ستمبر 2023 تک مثبت مالی نتائج کیلئے ملازمین کی کاوشوں کے اعتراف میں کیا گیا ہے۔اعلامیے میں کہا...
مزید پڑھ »

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء: بھارت کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ، بھارت کو 34.3 ...آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء: بھارت کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ، بھارت کو 34.3 ...آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے سب سے بڑے ٹاکرے میں پاکستان نے بھارت کو جیت کیلئے 192 رنز کا ہدف دیا ہے جس کے تعاقب میں بھارت کی بیٹنگ جاری ہے۔ بھارت کی ٹیم 15 اوورز کے اختتام پر 2 وکٹوں کے نقصان پر 111 کے مجموعی سکور پر کھیل رہی ہے۔ بھارت نے اننگز کا جارحانہ انداز میں آغاز کیا تاہم تیسرے ہی اوور میں شبمن گل شاہین شاہ آفریدی کی بال پر شاداب خان...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 15:05:21