کل سے سندھ، پنجاب اور بلوچستان میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی

پاکستان خبریں خبریں

کل سے سندھ، پنجاب اور بلوچستان میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

کراچی میں 15 سے 30 ملی میٹر بارش ہوسکتی ہے، شہر میں کل بوندا باندی کا امکان ہے: محکمہ موسمیات

رواں ماہ سے اگلے ماہ کے دوران ملک کے کئی حصوں میں بارش اور ژالہ باری ہوسکتی ہے جس سے درجہ حرارت میں نمایاں کمی کا امکان ہے: محکمہ موسمیات/ فائل فوٹو

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج شام یا رات سے مغربی ہوائیں ملک میں داخل ہوسکتی ہیں، جب کہ کل سے ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کا آغاز ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ماہ سے اگلے ماہ کے دوران ملک کے کئی حصوں میں بارش اور ژالہ باری ہوسکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں 15 سے 30 ملی میٹر بارش ہوسکتی ہے، شہر میں کل بوندا باندی کا امکان ہے جب کہ 28 اپریل سے یکم مئی کے دوران شہر میں کہیں ہلکی، کہیں معتدل اور کہیں تیز بارش ہوسکتی ہے، شہر میں بارش کے باعث دن کےدرجہ حرارت میں نمایاں کمی کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 27 اپریل سے3 مئی تک بلوچستان، جنوبی پنجاب، سندھ کے بیشترمقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، بلوچستان، جنوبی پنجاب اور سندھ کے چند مقامات پر موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کابھی امکان ہے۔آج سے 29 اپریل کے دوران...

مانسہرہ،ایبٹ آباد، چترال، سوات اور دیگر علاقوں میں یکم سے4 مئی کےدوران مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ ہے جب کہ بلوچستان کےکچھ حصوں، ڈی جی خان کے پہاڑی علاقوں میں 28 اپریل سے2 مئی تک مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی والے تیار ہوجائیں ! گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئیکراچی والے تیار ہوجائیں ! گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئیکراچی : محکمہ موسمیات نے کراچی میں اٹھائیسں اپریل سے گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کردی، بارش کا سلسلہ 10 مئی تک جاری رہنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

ملک میں آئندہ دو سے تین روز میں طاقتور سسٹم کے تحت بارشوں کی پیشگوئیملک میں آئندہ دو سے تین روز میں طاقتور سسٹم کے تحت بارشوں کی پیشگوئیایران کے قریب بحیرہ عرب میں سرکولیشن بھی بنی ہوئی ہے جس کے زیر اثر سندھ، بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں اچھی بارش کا امکان ہے : جواد میمن
مزید پڑھ »

کراچی میں کب بارش کا امکان ہے؟کراچی میں کب بارش کا امکان ہے؟سندھ کے سب سے بڑے شہر کراچی میں تیز دھوپ اور ہواؤں کے رخ میں تبدیلی نے موسم کی شدت بڑھا دی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 22:10:36