مزید پڑھیں
لاہور: ترجمان کمشنر آفس نے کہا ہے کہ بعض میڈیا چینلزکی جانب سے کل کی چھٹی کی خبر درست نہیں، کل تمام تعلیمی ادارے، مارکیٹ اور دفاتر معمول کےمطابق کھلیں گے۔
ترجمان کے مطابق انسداد اسموگ کیلئے بدھ کی چھٹی کا اطلاق پنجاب حکومت کے نوٹیفکیشن کے بعد آئندہ ہفتے سے ہو گا جب کہ تعلیمی اداروں و دفاتر میں ورک فرام ہوم کی تجویز پنجاب حکومت کو پیش کی جائے گی۔انسداد سموگ کیلئے لاہور انتظامیہ کی اپیل پر تاجر تنظیموں نے بدھ کو مارکیٹس مکمل بند رکھنے کی حمایت کردی۔ لاہور ٹریڈرز نے لاہور انتظامیہ کو انسداد سموگ کیلئے کھل کر اپنی تجاویز و مسائل سے آگاہ کیا، تاجران نے شجرکاری، پارکنگ دستیابی، تجاوزات خاتمہ اور مارکیٹس کے اوقات پر تجاویز سے آگاہ کیا۔
تاجروں نے انسداد سموگ کیلئے تاجران نے ہول سیل مارکیٹس اور ریٹیل مارکیٹس کے اوقات مختلف رکھنے کی تجویز دے دی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نسیم، احسان اللہ اور حسنین سے متعلق اہم اپ ڈیٹمزید پڑھیں
مزید پڑھ »
نسیم، احسان اللہ اور حسنین سے متعلق اہم اپ ڈیٹمزید پڑھیں
مزید پڑھ »
سعودی عرب: غیر ملکی سیاحوں کی ہیلتھ پالیسی سے متعلق اہم فیصلہہنگامی صحت خدمات میں طبی معائنہ، بیماری کی تشخیص،علاج، دوائیں اور پری میچور بچوں کی ضروریات کو شامل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
مارکیٹیں بند رکھنے اور ملازمین کے لیے ‘ورک فرام ہوم’ سے متعلق اہم خبر آگئیلاہور : انسداد سموگ کیلئے لاہور انتظامیہ کی اپیل پر تاجر تنظیموں نے بدھ کو مارکیٹس مکمل بند رکھنے کی حمایت کردی
مزید پڑھ »
مارکیٹیں بند رکھنے اور ملازمین کے لیے ‘ورک فرام ہوم’ سے متعلق اہم خبر آگئیلاہور : انسداد سموگ کیلئے لاہور انتظامیہ کی اپیل پر تاجر تنظیموں نے بدھ کو مارکیٹس مکمل بند رکھنے کی حمایت کردی
مزید پڑھ »
سونے کے ریٹ انٹر بینک کے ساتھ منسلک کرنے کا اعلان،صرافہ ایسوسی ایشن نے فیصلہ ...کراچی (آئی این پی ) صرافہ ایسوسی ایشن نے سونے کی قیمتوں کے تعین کے حوالے سے اہم فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کراچی کے صرافہ بازار میں سونے کی قیمتوں کے حوالے سے ہنگامی اجلاس ہوا جس میں بلین کے نمائندوں سمیت صرافہ ایسوسی ایشن کے عہدیداران شریک ہوئے۔ اجلاس میں سونے کی قیمتوں کے تعین کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے۔ ایسوسی ایشن نے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کل سے انٹر بینک کے ساتھ منسلک کرکے ریٹ جاری کریں گے، صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق اسرائیل فلسطین جنگ کے باعث آج عالمی طور پر سونے کی قیمتوں می
مزید پڑھ »