کمائی حلال کی ہو تو رسیدیں برسوں بعد بھی مل جاتی ہیں ، مراد سعید تفصيلات جانئے: DailyJang
وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ جس عدلیہ نے احسن اقبال کے لیڈر کو بد دیانت قرار دیا، اسی نے عمران خان کو صادق اور امین قرار دیا ہے۔
مراد سعید نے احسن قبال کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے دکھا دیا کہ کمائی حلال کی ہو تو برسوں بعد بھی رسیدیں مل جایا کرتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ احسن اقبال کے لیڈر کو نہ رسیدیں ملیں اور نہ قطری خط کا کیلبری فونٹ کام آیا۔ مراد سعید نے کہا کہ موجودہ حکومت نے ن لیگ کی بچھائی گئی معاشی بارودی سرنگیں صاف کرکے معاشی ترقی کی شاہراہ ہموار کی ہے۔قومی خبریں سے مزید
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہمارےسامنے طاقتور صرف قانون ہے : آصف سعید کھوسہہمارےسامنے طاقتور صرف قانون ہے : آصف سعید کھوسہ AsifSaeedKhosa ImranKhan PakistaniLaw pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial
مزید پڑھ »
ہمایوں سعید کا 1ماہ 18دن بعد اپنے مداح کو جوابہمایوں سعید کا 1ماہ 18دن بعد اپنے مداح کو جواب تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
آپ پر دہشت گرد سے ملنے کے الزامات ہیں،صحافی کا وزیراعلیٰ سندھ سے سوال،مراد علی شاہ نے کیا جواب دیا جان کرآپ بھی حیران رہ جائیں گےآپ پر دہشت گرد سے ملنے کے الزامات ہیں،صحافی کا وزیراعلیٰ سندھ سے سوال،مراد علی شاہ نے کیا جواب دیا جان کرآپ بھی حیران رہ جائیں گے
مزید پڑھ »
موسم سرما: بچوں اور بڑوں کی بیماریاں، احتیاط اور علاج - ایکسپریس اردوسردیوں کے موسم میں بچوں کی طرح بڑے بھی مختلف بیماریوں اور چسٹ انفیکشن کا شکار ہو جاتے ہیں
مزید پڑھ »
صنم ماروی کے خلاف پڑوسن کے گھر پر قبضے کا مقدمہ درج - ایکسپریس اردوصنم ماروی نشے کی حالت میں دو بار حملہ آور بھی ہوئی ہیں، درخواست گزار
مزید پڑھ »
آسٹریلوی شہری ہونے کے باوجود شنیرا اکرم کا دل پاکستانی - ایکسپریس اردویہ اعتراف کرنے میں کوئی عار نہیں کہ جب پاکستان کا قومی ترانہ پڑھا جاتا ہے تو میری آنکھیں بھیگ جاتی ہیں، شنیرا اکرم
مزید پڑھ »