کمبوڈیا میں امریکی بحری جہاز کو کوروناوائرس کے خدشے کے پیش نظر لنگرانداز ہونے سے روک دیا گیا

پاکستان خبریں خبریں

کمبوڈیا میں امریکی بحری جہاز کو کوروناوائرس کے خدشے کے پیش نظر لنگرانداز ہونے سے روک دیا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

کمبوڈیا میں امریکی بحری جہاز کو کوروناوائرس کے خدشے کے پیش نظر لنگرانداز ہونے سے روک دیا گیا US Ships Cambodia Prevented Anchored Fear Coronavirus

لنگرانداز ہونے سے روک دیا گیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق 14 روز کے لیے مشرقی اشیائی ممالک جانے والے ویسٹرڈیم نامی امریکی بحری جہاز نے 1,455 مسافروں کے ساتھ یکم فروری کو ہانگ کانگ سے اپنے سفر کا آغاز کیا جس کے بعد اسے ہفتے کو جاپان کے شہر یوکوہاما میں ساحل پر نہیں اترنے دیا گیا، بحری جہاز کو جاپان، مغربی بحرالکاہل میں

مائیکرونیشیا کے علاقے گوام، تائیوان اور پھر تھائی لینڈ میں لنگر انداز ہونے سے روک دیا گیا تاہم جہاز جمعرات کی صبح کمبوڈیا کے ساحلی شہر سنہانوک ویل کی بندگاہ پہنچا اسے وہاں بھی لنگرانداز ہونے سے روک دیا گیا۔ کمبوڈیا کے وزیراعظم ہون سین نے کہا ہے کہ بحری جہاز کو لنگرانداز ہونے کی اجازت اس لیے نہیں دی گئی کیونکہ کورونا وائرس پوری دنیا میں پھیل رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی فضائیہ میں خودکشی کے رجحان میں اضافہ,حکام پریشانامریکی فضائیہ میں خودکشی کے رجحان میں اضافہ,حکام پریشانامریکی فضائیہ میں خودکشی کے رجحان میں اضافہ,حکام پریشان AmericanAirForce Soldiers Committed Suicide DeptofDefense StateDept
مزید پڑھ »

کوئٹہ :کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہکوئٹہ :کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہکوئٹہ :کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہ Quetta StrayDogs Incidents pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

کوئٹہ :کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہکوئٹہ :کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہکوئٹہ میں کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور روزانہ 10 سے 15 کیسز رپورٹ
مزید پڑھ »

حکومت کے سخت فیصلوں کے باعث مہنگائی میں اضافہ ہوا، حماد اظہر کا اعتراف - ایکسپریس اردوحکومت کے سخت فیصلوں کے باعث مہنگائی میں اضافہ ہوا، حماد اظہر کا اعتراف - ایکسپریس اردوبجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھانا کسی بھی حکومت کے لیے اچھا فیصلہ نہیں ہوتا لیکن مجبوری ہوتی ہے، وفاقی وزیرریونیو
مزید پڑھ »

ضلع عمرکوٹ میں شجرکاری مہم کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر آفس میں اعلیٰ سطحی اجلاسضلع عمرکوٹ میں شجرکاری مہم کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر آفس میں اعلیٰ سطحی اجلاسعمرکوٹ (سید ریحان شبیر) شجرکاری مہم ایک قومی فریضہ ہے جوکہ ہماری آنے والی نسلوں کے لیے
مزید پڑھ »

اسپتال میں لرزہ خیز قتل، قاتل ڈاکٹر اور پولیس کے بھیس میں آئےاسپتال میں لرزہ خیز قتل، قاتل ڈاکٹر اور پولیس کے بھیس میں آئےقاتلانہ حملے میں بچ جانے والے قیدی گینگسٹر پر دوبارہ حملہ، پولیس اور ڈاکٹر کے بھیس میں آئے قاتلوں نے لمحوں میں گینگسٹر کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔مذکورہ واقعہ جنوبی امریکی ملک ایکواڈور میں پیش آیا، اسپتال کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ 2
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 03:06:34