اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ کمزور اور پسماندہ طبقے کی دیکھ بھال ریاست کی ذمہ داری
معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ کمزور اور پسماندہ طبقے کی دیکھ بھال ریاست کی ذمہ داری ہے،نئے پاکستان کی بنیاد احساس پر رکھی گئی ہے،احساس کا جذبہ ریاست مدینہ کی عکاسی کرتا ہے،احساس پروگرام وزیراعظم کے وژن کا عکاس ہے۔
انہوں نے کہاکہ قرآن کریم میں سب سے پہلے حقوق العباد کی تشریح کی،حقوق اللہ اورحقوق العبادمیں توازن کے بغیر اچھے انسان نہیں بن سکتے۔معاون خصوصی اطلاعات نے کہاکہ احساس کیش ایمرجنسی پروگرام حقوق العباد کی بہترین مثال ہے،احساس کیش ایمرجنسی پروگرام کے تحت ریاست عوام کے حقوق کا تحفظ کررہی ہے،ریاست نے نادارطبقے کی کفالت کا بیڑااٹھایا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
‘ٹیسٹ کٹس اور مشینوں کی کمی نہیں، ٹیسٹنگ کی سہولت کو بڑھا رہے ہیں’پاکستان میں کتنے روز تک کی ٹیسٹنگ کی سہولت موجود ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
جسم میں وٹامن ڈی کی کمی کی واضح علامات اور نشانیاں - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
راشد لطیف کی شرجیل خان کی پاکستان ٹیم میں ممکنہ واپسی کی مخالفت'سزایافتہ کرکٹرز کو پاکستان کی شرٹ پہننے کی دوبارہ اجازت دینا مناسب نہیں' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates rashidlatif sharjeelkhan
مزید پڑھ »
ٹائیگرز فورس کی رجسٹریشن کی تاریخ میں 5 دن کی توسیع | Abb Takk News
مزید پڑھ »
کورونا کے خلاف مزید احتیاط اور ذمہ داری کی ضرورت ہے، ظفر مرزا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کرونا کی وجہ سے برآمدات اور ترسیلات زر میں کمی ہوئی،عبد الحفیظ شیخ -اسلام آباد: مشیر خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ نے کہا کہ کرونا کی وجہ سے برآمدات اور ترسیلات زر میں کمی ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی کی زیرصدارت کرونا وائرس پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے بریفنگ کے دوران بتایا کہ کرونا سے پہلے معیشت …
مزید پڑھ »