سری لنکا کے بلے باز کمِنڈو مینڈس نے جمعے کو نہ صرف 182 رنز کی ایک ناقابل شکست اننگز کھیلی بلکہ انھوں نے ایک ہی ٹیسٹ میں کئی ریکارڈز توڑ دیے۔
ان کے اس کارنامے پر ان کے ساتھی کھلاڑی اینجلو میتھیوز نے کہا کہ ابھی تو انھوں نے اڑان بھری ہے، آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا۔ سوشل میڈیا پر کل سے کمِنڈو مینڈس ٹرینڈ کر رہے ہیں۔
پہلی پانچ سنچریوں کے معاملے میں ویسٹ انڈیز کے ایورٹن ویکس سب سے آگے ہیں جنھوں نے اپنے کیریئر کی پہلی دس اننگز میں ہی پانچ سنچریاں لگا لی تھیں۔ لیکن سری لنکا کے اس نوجوان کھلاڑی کا کارنامہ قابل ذکر ضرور ہے۔ لیکن اننگز کے لحاظ سے دیکھا جائے تو سٹکلف اور ویکس نے ایک ہزار رنز 12 اننگز میں بنائے ہیں لیکن انھوں نے نو ٹیسٹ میچوں میں یہ کارنامہ انجام دیا ہے۔کمنڈو مینڈس سب سے تیز ایک ہزار رنز بنانے والے پہلے سری لنکن اور پہلے ایشیائی کھلاڑی بن گئے ہیں30 ستمبر سنہ 1998 میں سری لنکا کے شہر گال میں پیدا ہونے والے کمِنڈو مینڈس نے 8 جولائی سنہ 2022 کو آسٹریلیا کے خلاف اپنے ہوم گراؤنڈ پر پہلا ٹیسٹ کھیلا اور چھٹے نمبر پر بیٹنگ کے لیے آئے اور انھوں نے 61 رنز سکور...
ایڈیڈاس اور پوما: دو بھائیوں کی دشمنی سے پیدا ہونے والی کمپنیاں جنھوں نے کھیلوں کی دنیا کی کایا ہی پلٹ دیاینجلو میتھیوز نے کہا کہ کمِنڈو مینڈس نے صرف اپنی ڈبل سنچری مس کی اور وہ بھی اس وجہ سے پہلے سے ہی یہ طے تھا کہ چائے کے وقفے پر اننگز ڈکلیئر کر دی جائے گی۔ کوئی ان کھلاڑیوں کے ساتھ ان کا ریکارڈ شیئر کر رہا جنھوں نے ان سے پہلے یہ کارنامے انجام دیے تھے۔ کوئی ان کو ناقابل یقین کہہ رہا ہے تو کوئی انھیں لیجنڈ بتا رہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دنیا کی سب سے بڑی ٹوپی بنانے کا ریکارڈجوشوا نے یہ ریکارڈ 17 فٹ اور 9.5 انچ لمبی کیپ پہن کر قائم کیا
مزید پڑھ »
میری اور اہلیہ کی عمر میں 10 سال کا فرق ہے: بلال قریشیاداکار نے سوشل میڈیا پر مداحوں کیلئے سوال وجواب کے سیشن کا انعقاد کیا تھا جس دوران انھوں نے اہلیہ اور اپنی عمر کے درمیان 10سال کے فرق کا انکشاف کیا
مزید پڑھ »
دنیا کا سب سے وزنی آلو بخارہجنوبی افریقی کاشت کاروں نے 462 گرام وزنی آلوبخارہ اگا کر ریکارڈ قائم کیا
مزید پڑھ »
ایک منٹ میں ہدف پر 28 دھاتی چوپ اسٹکس پھینکنے کا ریکارڈاس سے قبل ڈیوڈ رش نے یہ ریکارڈ 2020 میں قائم کیا تھا
مزید پڑھ »
پاکستانی فیلڈرز کی ناقص فیلڈنگ پر امپائر کے تاثرات کی ویڈیو وائرلپاکستانی کپتان شان مسعود کے چہرے پر مایوسی واضح تھی کیونکہ سعود شکیل نے اہم کیچ چھوڑ دیا تھا اور کمنٹیٹرز نے بھی اسے ایک آسان کیچ قرار دیا
مزید پڑھ »
اپنے ملک کو فلسطینیوں کا دوسرا گھر بننے نہیں دیں گے؛ اردنشاہِ اردن نے غزہ میں فوری جنگ بندی اور راہداریوں کے کھولنے کا مطالبہ بھی کیا
مزید پڑھ »