جن معاشروں میں قانون کی حکمرانی نہیں ہوتی وہاں مزاحمتی شاعری قتل سے بڑا جرم بن...
کمپنی کی حکومت‘‘ کے نام سے ایک کتاب لکھ کر برطانوی حکومت کے چہرے سے جمہوریت اور انسانی حقوق کا نقاب نوچ ڈالا۔ ’’کمپنی کی حکومت‘‘ شاعروں کو ان کی باغیانہ شاعری کی وجہ سے نہیں گرفتار کرتی تھی بلکہ ان پر ایسے الزامات لگا دیتی تھی کہ وہ عوام میں اپنا دفاع نہ کرسکیں۔
علامہ اقبالؒ ایک سینئر وکیل تھے۔ 1929ء میں بھگت سنگھ پر کمپنی کی حکومت کے خلاف سازش کرنے کے الزام میں مقدمہ چلانے کیلئے ایک خصوصی آرڈی ننس جاری کیاگیا اور آرڈی ننس کے تحت ایک خصوصی عدالت بنائی گئی۔ 1930ء میں لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے ایک کمیٹی بنائی جس میں علامہ اقبالؒ، گوکل چند نارنگ، ملک برکت علی اور نانک چندشامل تھے۔
اب آپ خود سوچئے کہ پاکستان کا خواب دیکھنے والا شاعر بھگت سنگھ کا دیوانہ تھا جسے کمپنی کی حکومت نے دہشت گرد قرار دے کر پھانسی پر لٹکا دیا۔ جب پاکستان بن گیا تو جس جس نے یہ سوال اٹھایا ہمیں کمپنی کی حکومت کے بنائے گئے سیاہ قوانین سے کب آزادی ملے گی اسے غدار قرار دے کر جیل میں ڈالا گیا۔ قیام پاکستان کے بعد ہمارے ہر بڑے شاعر کو جیل کی ہوا کھانی پڑی۔ فیض احمد فیض صرف شاعر نہیں صحافی بھی تھے۔ انہیں راولپنڈی سازش کیس میں گرفتار کیا گیا۔ حبیب جالب کو شراب نوشی اور قاتلانہ حملہ کرنے کے الزام میں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی فون صارفین کو درپیش مسئلے کے حل کے لیے اپ ڈیٹ جاریکمپنی کی جانب سے صارفین کو اپ ڈیٹ انسٹال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے
مزید پڑھ »
انسٹاگرام کا دوسروں کی ویڈیوز پوسٹ کرنے والوں کے خلاف اقدامات کرنے کا اعلانکمپنی کی جانب سے رینکنگ سسٹم کو درست کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »
ایپل کا معذور افراد کے لیے اہم فیچر کا اعلانکمپنی کی جانب سے پیش کی جانے والی ایک نئی اختراع ہوگی
مزید پڑھ »
اینٹی ٹیٹنس انجکشن کی کھیپ 27 مئی کو پاکستان پہنچ جائے گیلاہور : اینٹی ٹیٹنس انجکشن کی کھیپ 27 مئی کو پاکستان پہنچ جائے گی، فارما کمپنی انجکشن پنجاب حکومت کو فراہم کرے گی۔
مزید پڑھ »
ایران سے ترکیہ اور عراق کی طرح بغیر پابندیوں والی گیس خریدنا چاہتے ہیں: وزیر پیٹرولیمتوانائی کی مناسب قیمت پر بلا تعطل فراہمی حکومت کی ترجیح ہے، حکومت توانائی کی فراہمی بڑھانے کی کوشش کررہی ہے: مصدق ملک
مزید پڑھ »
ایسٹرازینیکا نے اپنی تمام کورونا ویکسین عالمی منڈیوں سے اٹھالیکمپنی نے ویکسین یورپی یونین کی مارکیٹس سے اٹھائے جانے کا عمل شروع کردیا ہے
مزید پڑھ »