کم عمر ترین ورلڈ شطرنج چیمپئین کو کتنی انعامی رقم ملی؟

پاکستان خبریں خبریں

کم عمر ترین ورلڈ شطرنج چیمپئین کو کتنی انعامی رقم ملی؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

بھارت کے ڈی گوکیش نے جمعرات کو چینی کھلاڑی کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کیا تھا

شطرنج کے عالمی چیمپئین بننے والے بھارت کے ڈی گوکیش نے جمعرات کو چینی کھلاڑی کو شکست دیکر کم عمر ترین چیمپئین بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔

گوکیش نے سنگاپور میں ورلڈ چمپئن شپ ٹائی کا 14 واں اور آخری کلاسیکل گیم جیت کر دفاعی چیمپئن ڈنگ لیرین کو 7.5-6.5 سے شکست دی تاہم چینی پلئیر پر جان بوجھ کر ہارنے کا الزام عائد ہورہا ہے۔عالمی شطرنج چیمپئین شپ جیتنے پر گوکیش کو کتنی انعامی رقم ملے گی؟ ورلڈ شطرنج چیمپئین شپ کے ہر کھیل میں جیت کی قیمت 2 لاکھ ڈالر روپے بنتی ہے۔ڈی گوکیش نے 3 مقابلوں میں فتح سمیٹی اور مجموعی طور پر 6 لاکھ ڈالر رقم ملی۔ اسی طرح چینی پلئیر ڈنگ لیرن نے 2 مقابلے جیتے اور 4 لاکھ ڈالر رقم ملے گی۔قبل ازیں وشواناتھن آنند نے اعتراف کیا تھا کہ گوکیش سے ٹائٹل گھر لے جانے کی توقع نہیں رکھتے تھے لیکن انہوں نے مجھے غلط ثابت کیا۔Dec 12, 2024 12:18 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شطرنج چیمپئین شپ؛ چینی کھلاڑی پر فائنل جان بوجھ کر ہارنے کا الزامشطرنج چیمپئین شپ؛ چینی کھلاڑی پر فائنل جان بوجھ کر ہارنے کا الزامبھارت کم عمر ترین ڈی گوکیش نے عالمی چیمپئین بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا
مزید پڑھ »

آئی پی ایل؛ 13 سالہ کرکٹر کو فرنچائز نے خرید کر کروڑ پتی بنادیاآئی پی ایل؛ 13 سالہ کرکٹر کو فرنچائز نے خرید کر کروڑ پتی بنادیاوہ انڈین پریمئیر لیگ کا حصہ بننے والے کم عمر ترین کھلاڑی بن گئے
مزید پڑھ »

ادھار محبت کی قینچی ہےادھار محبت کی قینچی ہےکسی کو ادھار دے کر وہ رقم واپس حاصل کرنا دنیا کا مشکل ترین کام ہے
مزید پڑھ »

بھارت کی مہنگی ترین طلاقیں: شعیب، پانڈیا اور شیکھر نے کتنی رقم ادا کی؟بھارت کی مہنگی ترین طلاقیں: شعیب، پانڈیا اور شیکھر نے کتنی رقم ادا کی؟ثانیہ مرزا اور سابق کرکٹر شعیب ملک 2010 میں رشتہ ازدواج میں بندھے لیکن رواں برس اس شادی کا انجام علیحدگی کی صورت ہوا
مزید پڑھ »

13 سالہ کرکٹر آئی پی ایل کا حصہ بننے والا کم عمر ترین کھلاڑی بن گیا13 سالہ کرکٹر آئی پی ایل کا حصہ بننے والا کم عمر ترین کھلاڑی بن گیاپیر کو جدہ میں ہونے والی آئی پی ایل کی میگا نیلامی میں راجستھان رائلز نے سوریاونشی کو ایک کروڑ 10 لاکھ بھارتی روپے میں خریدا۔
مزید پڑھ »

دنیا کا امیر ترین کم عمر اداکار کون ہے؟دنیا کا امیر ترین کم عمر اداکار کون ہے؟اس اداکار کی دولت کئی بڑے اسٹارز سے بھی زیادہ ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 09:38:24