بھارت کےفیمس سنگر اریجیت سنگھ کی ایک نئی ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں وہ اپنے کنسرٹ کے دوران پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کو پہچاننے میں ناکام رہتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق اریجیت سنگھ کے دبئی میں ہونے والے حالیہ کنسرٹ میں پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان بھی موجود تھیں جنہیں پہلے تو اریجیت سنگھ نہ پہچان سکے تاہم کچھ دیر بعد انہوں نے ماہرہ خان کا بھرپور انداز...
بھارت کےفیمس سنگر اریجیت سنگھ کی ایک نئی ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں وہ اپنے کنسرٹ کے دوران پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کو پہچاننے میں ناکام رہتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق اریجیت سنگھ کے دبئی میں ہونے والے حالیہ کنسرٹ میں پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان بھی موجود تھیں جنہیں پہلے تو اریجیت سنگھ نہ پہچان سکے تاہم کچھ دیر بعد انہوں نے ماہرہ خان کا بھرپور انداز میں تعارف کروایا۔ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر وائرل ویڈیو میں اریجیت سنگھ اپنے کنسرٹ کے دوران کہتے ہیں کہ ’آپ سب لوگوں کو جان کر حیرانی ہوگی،...
انہوں نے مزید کہا کہ ’میں معذرت خواہ ہوں۔ میڈم آپ کا بہت بہت شکریہ۔‘ ویڈیو میں ماہرہ خان کو کالے رنگ کا لباس زیب تن کیے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔یار رہے کہ ماہرہ خان نے شاہ رخ خان کے ساتھ 2017 میں ریلیز ہونے والی مشہور بالی وڈ فلم ’رئیس‘ میں بطور ہیروئن کام کیا تھا۔اس فلم میں اریجیت سنگھ اور ہرشدیپ کور کی آواز میں گانا ’ظالما‘ شامل تھا جو کے بلاک بسٹر گانا رہا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
20 سیکنڈ میں ناک آؤٹ کردیتے ہو، سلمان بھی پاکستانی کراٹے ماسٹر کے فین ہوگئےبھارتی اداکار نے پاکستانی کراٹے ماسٹر سے سنجے دت کے بیٹے کا تعارف بھی کرایا۔
مزید پڑھ »
نیب نے نواز شریف کو توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس میں بری کرنے کی استدعا کردینواز شریف نے تحفے میں ملی گاڑی کو توشہ خانہ میں جمع کرایا اور خریداری کے وقت گاڑی توشہ خانہ کا حصہ نہیں تھی: نیب رپورٹ
مزید پڑھ »
سلمان خان سے مداح کی طرح ملی پھر میری زندگی بدل گئی، زرین خانزرین خان کا کہنا ہے کہ میں سلمان خان سے مداح کی طرح ملی تھی انہوں نے انڈسٹری میں متعارف کرواکے میری زندگی بدل دی
مزید پڑھ »
عامر خان کی فلم کا کونسا گانا ان کے لئے بہت خاص ہے؟فلم ’سری کانت‘ کے گانے کے لانچ میں شریک عامر خان نے بتایا کہ ان کی پہلی فلم کا گانا ’پاپا کہتے ہیں‘ ان کے کیریئر میں بہت اہمیت کا حامل ہے۔
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ ججزکی تعیناتی میں امتیازی سلوک ہورہا ہے: چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ کاچیف جسٹس پاکستان کو خطسپریم کورٹ میں تقرری کے لیے میری سینیارٹی اور کوائف کو نظر انداز کیا گیا، ہائی کورٹس میں سینیارٹی میں دوسرے نمبر پر ہوں، جسٹس محمد ابراہیم خان
مزید پڑھ »
چینی انجینئرز پر حملہ: کے پی پولیس کی دوسری رپورٹ وفاق کو ارسالاسد عمر کو زندگی میں کس واحد چیز کا افسوس ہے؟ پہلی مرتبہ دل کھول
مزید پڑھ »