کوئٹہ: عید پر قیدیوں کی ملاقاتوں پر پابندی عائد

پاکستان خبریں خبریں

کوئٹہ: عید پر قیدیوں کی ملاقاتوں پر پابندی عائد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)عید کے موقع پر ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ میں قیدیوں سے عزیز و اقارب کی ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دی گئی، پابندی کے باوجود جیل کے باہر

کوئٹہ میں ڈسٹرکٹ جیل کی انتظامیہ کی جانب سے قیدیوں سے عزیزو اقارب کی ملاقاتوں پر پابندی عائد کردی گئی، اسی بنا پر جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں کی اجازت نہیں دی جا رہی تاہم جیل کے باہر قیدیوں سے ملاقات کرنے والوں کا رش لگ گیا ہے۔

جیل انتظامیہ کے مطابق جیل میں کوررونا ایس او پی کی وجہ سے ملاقاتوں پر پابندی عائد کی گئی ہے، تاہم صرف قیدیوں کے لئے لائے گئے سامان کی انسانی ہمدردی کی بنا پر اجازت دی گئی ہے۔عزیز و اقارب کی جانب سے قیدیوں کے لئے لایا گیا سامان مکمل تلاشی کے بعد جیل میں چھوڑا جا رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ: عید پر قیدیوں کی ملاقاتوں پر پابندی عائدکوئٹہ: عید پر قیدیوں کی ملاقاتوں پر پابندی عائدعید کےموقع پر ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ میں قیدیوں سے عزیز و اقارب کی ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دی گئی، پابندی کے باوجود جیل کے باہر قیدیوں سے ملاقات کےلئے پہنچنے والوں کا رش لگ گیا۔
مزید پڑھ »

ٹیکنالوجی کمپنیوں پر ‘طاقت کے بے جا استعمال‘ کے الزامات - BBC News اردوٹیکنالوجی کمپنیوں پر ‘طاقت کے بے جا استعمال‘ کے الزامات - BBC News اردودنیا کی چند بڑی ترین ٹیکنالوجی کمپنیوں کے سربراہان کو امریکی کانگریس کے سامنے پیش ہو کر ان الزامات کا سامنا کرنا پڑا ہے کہ یہ کمپنیاں اپنی طاقت کا استعمال اپنی حریف کمپنیوں کو کچلنے کے لیے کرتی ہیں۔
مزید پڑھ »

اکاؤنٹس کے آڈٹ پر اے جی پی اور انجینرئنگ کونسل کے مابین تنازع - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

'ارطغرل غازی' کے سپاہی 'ترگت' عید پر پاکستانیوں کے مہمان بنیں گے - Entertainment - Dawn News'ارطغرل غازی' کے سپاہی 'ترگت' عید پر پاکستانیوں کے مہمان بنیں گے - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

اکاؤنٹس کے آڈٹ پر اے جی پی اور انجینرئنگ کونسل کے مابین تنازع - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 10:23:57