کوئٹہ میں عید پر مرغی کے انڈے لڑانے کے دلچسپ مقابلے

پاکستان خبریں خبریں

کوئٹہ میں عید پر مرغی کے انڈے لڑانے کے دلچسپ مقابلے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں عیدالفطر کے مذہبی تہوار پر مرغی کے انڈے لڑانے کا روایتی کھیل بھی جاری رہا۔ عیدالفطر کے پہلے روز کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں ابلے ہوئے انڈے لڑانے کے کئی مقا

بلے ہوئے، جہاں بچے اور بڑے انڈے لڑانے میں مصروف نظر آئے۔ انڈے لڑانے کے کھیل میں جس کا انڈہ ٹوٹ جاتا ہے تو وہ کھیل ہار جاتا ہے۔

انڈہ ٹوٹنے کی صورت میں ہارنے والا اپنا انڈہ جیتنے والے کے حوالے کر دیتا ہے اور اگر مقابلے میں انڈے لڑانے والا کوئی نہ ہو تو انڈے فروخت کرنے والے سے انڈا لڑا لیا جاتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے مختلف علاقے عید کے دوسرے روز شدید گرمی کی لپیٹ میںملک کے مختلف علاقے عید کے دوسرے روز شدید گرمی کی لپیٹ میںاسلام آباد(ویب ڈیسک) عید کے دوسرے روزصوبہ سندھ، پنجاب اور بلوچستان سمیت ملک بھر میں شدید گرمی کا سلسلہ جاری ہے جب کہ سندھ میں پارہ 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے
مزید پڑھ »

عید کے تیسرے روز بعض علاقوں میں رات کے وقت ٹھنڈی ہوائیں چلنے کی پیشگوئیعید کے تیسرے روز بعض علاقوں میں رات کے وقت ٹھنڈی ہوائیں چلنے کی پیشگوئیلاہور: (دنیا نیوز) عید کا دوسرا دن بھی گرمی میں گزر گیا۔ آدھا دن لوگوں نے گھروں میں گزار دیا۔ لاک ڈاؤن میں نرمی کے باوجود پارہ ہائی رہا اور کسی نے باہر کا رُخ نہ کیا۔ صرف نہر میں گرمی سے تنگ کچھ لوگ ٹھنڈک کی تلاش میں نکل آئے۔
مزید پڑھ »

عید کے تیسرے روز بعض علاقوں میں رات کے وقت ٹھنڈی ہوائیں چلنے کی پیشگوئیعید کے تیسرے روز بعض علاقوں میں رات کے وقت ٹھنڈی ہوائیں چلنے کی پیشگوئیلاہور (ویب ڈیسک) عید کا دوسرا دن بھی گرمی میں گزر گیا۔ آدھا دن لوگوں نے گھروں میں گزار دیا۔ لاک ڈاؤن میں نرمی کے باوجود پارہ ہائی رہا اور کسی نے باہر کا رخ نہ
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے دوران دنیا بھر میں سائیکل کے استعمال میں اضافہکورونا وائرس کے دوران دنیا بھر میں سائیکل کے استعمال میں اضافہگزشتہ سال چین کے شہر ووہان سے دنیا بھر میں پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس نے دنیا کے تمام تر نظام کو متاثر کیا ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو ان کے گھروں میں ہی
مزید پڑھ »

عید کے پہلے روز صوبہ پنجاب میں ریکارڈ ٹریفک حادثات، چودہ افراد جاں بحقعید کے پہلے روز صوبہ پنجاب میں ریکارڈ ٹریفک حادثات، چودہ افراد جاں بحقلاہور: (دنیا نیوز) عید کے پہلے روز پنجاب میں ریکارڈ ٹریفک حادثات ہوئے ہیں جن میں چودہ افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ سیکڑوں ہسپتال پہنچ گئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 15:04:00