کوئٹہ: جام کمال کی زیرصدارت کورونا صورتحال پر اجلاس

پاکستان خبریں خبریں

کوئٹہ: جام کمال کی زیرصدارت کورونا صورتحال پر اجلاس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

کوئٹہ: جام کمال کی زیرصدارت کورونا صورتحال پر اجلاس تفصيلات جانئے: DailyJang

اجلاس میں بلوچستان میں کورونا وائرس کی صورتحال اور حکومتی اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا اور کورونا وائرس کے معیشت اور روزگار پر مرتب ہونے والے اثرات کا جائزہ لیا گیا۔

اس موقع پر چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی لیفٹینٹ جنر ل محمد افضل نے بتایا کہ این ڈی ایم اے کورونا ٹیسٹنگ کی استعداد بڑھانے میں تعاون کرے گی۔وزیراعلیٰ جام کمال نے کہا کہ پاکستان میں مغربی ممالک کی نسبت کورونا وائرس کی صورتحال بہتر ہے، بلوچستان کو صحت اور غذائیت کے حوالے سے مسائل درپیش ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ میں کاروبار کھولنے کے عوض پولیس کی دکان داروں سے بھتہ وصولی - ایکسپریس اردوکوئٹہ میں کاروبار کھولنے کے عوض پولیس کی دکان داروں سے بھتہ وصولی - ایکسپریس اردوحکام بالا نوٹس لے کر ملوث اہل کاروں کے خلاف کارروائی کریں ، عوامی حلقوں کا مطالبہ
مزید پڑھ »

کراچی سے عوام ایکسپریس، کوئٹہ سے جعفر ایکسپریس روانہکراچی سے عوام ایکسپریس، کوئٹہ سے جعفر ایکسپریس روانہملک بھر میں کورونا وائرس کے باعث کیے گئے لاک ڈاؤن کے دوران معطل ٹرین آپریشن بحال ہونے پر کراچی اور کوئٹہ سے بھی پہلی ٹرینیں روانہ ہو گئیں۔
مزید پڑھ »

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتویبلوچستان اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتویبلوچستان اسمبلی کا 3 گھنٹے دورانیے کا ریکوزیشن اجلاس 6 گھنٹے سے زائد وقت تک چلنے کے بعد غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کردیا گیا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

وزیراعظم آج ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کی صدارت کریں گے | Abb Takk Newsوزیراعظم آج ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کی صدارت کریں گے | Abb Takk News
مزید پڑھ »

چینی بحران کی رپورٹ پر وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس طلب - ایکسپریس اردوچینی بحران کی رپورٹ پر وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس طلب - ایکسپریس اردواجلاس میں چینی بحران پر تحقیقاتی رپورٹ کابینہ کو پیش کی جائے گی اور رپورٹ پر بریفنگ دی جائے گی
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی سینیٹ کا اجلاس بلانے کی ہدایتوزیراعظم عمران خان کی سینیٹ کا اجلاس بلانے کی ہدایتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان سے ملاقات کے دوران ایوان بالا کا اجلاس بلانے کی ہدایت کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-25 15:22:50