Peshawar Zalmi vs Quetta Gladiators: کوئٹہ کا سامنا پشاور سے، بارش کے باعث میچ کے آغاز میں تاخیر
پاکستان سپر لیگ فائیو کے 18ویں میچ میں پشاور زلمی کا مقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں جاری ہے جہاں گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 171 رنز کا ہدف ملا ہے۔اب سے کچھ دیر قبل تک کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 13 اوورز کے بعد سات وکٹوں کے نقصان پر 119 رنز بنائے ہیں۔زلمی کے کپتان وہاب ریاض کی جانب سے پھینکے گئے پہلا اوور میں دو چوکوں کی مدد سے گلیڈی ایٹرز نے 14 رنز حاصل کیے۔
جیسن رائے نے دوسری جانب اپنے تیز بیٹنگ جاری رکھی اور پانچ چوکے اور دو چھکے لگائے مگر ان کی بدقسمتی ریی کہ احمد شہزاد کی سست بیٹنگ کا دباؤ ان پر پڑ گیا اور یاسر شاہ کے آٹھویں اوور کی آخری گیند پر وہ 45 رنز بنا کر بولڈ ہو گئے۔ اننگز کے مرکزی کردار شعیب ملک نے ٹورنامنٹ میں لگاتار دوسری نصف سنچری بنائی اور ان کے علاوہ حیدر علی، کامران اکمل اور لوئیس گریگوری نے برق رفتار بیٹنگ کر کے زلمی کو بڑے سکور تک پہنچایا۔
حیدر علی کے آؤٹ ہونے کے بعد بھی شعیب ملک نے جارحانہ انداز اپنائے رکھا اور 11ویں اوور میں مجموعی طور پر 17 رنز حاصل کیے۔ بین کٹنگ نے 14واں اوور کرایا جس میں وہ ڈاوسن کی وکٹ لینے میں کامیاب تو ہوئے مگر گریگوری اور حسن علی کے چھکوں کی وجہ سے اوور میں 19 رنز دے بیٹھے۔ انھوں نے ایک نو بال بھی کرائی تھی جس کا انھیں خمیازہ بھگتنا پڑا۔نسیم شاہ پہلے ہی اوور میں بدقسمت رہے جب ان کی چوتھی گیند پر امام الحق کا سلپ میں شین واٹسن نے آسان کیچ گرا دیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ایس ایل فائیو: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی لاہور قلندرز کیخلاف بیٹنگ جاریلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے دوسرے مرحلے کے دوران کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی لاہور قلندرز کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔
مزید پڑھ »
ایچ بی ایل پی ایس ایل، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی مدمقابل | Abb Takk News
مزید پڑھ »
پی ایس ایل 5 میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اورپشاورزلمی آمنے سامنےایچ بی ایل پی ایس ایل 5 میں آج بھی ایک میچ کھیلا جائے گا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
پاکستان سپر لیگ کے مقابلے جاری، آج پشاور زلمی کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا چیلنج درپیش
مزید پڑھ »
پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آج پنڈی اسٹیڈیم میں ٹکرائیں گےآج پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شام 7 بجے مد مقابل ہوں گے۔
مزید پڑھ »