کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جیت، مگر پی ایس ایل فائیو میں سفر تمام

پاکستان خبریں خبریں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جیت، مگر پی ایس ایل فائیو میں سفر تمام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو اگر پشاور زلمی کو ٹورنامنٹ سے باہر کر کے سیمی فائنل میں جگہ بنانی تھی تو انھیں 151 رنز کا ہدف 3.2 اوورز میں حاصل کرنا تھا مگر وہ اتنے کم اوورز میں یہ ہدف حاصل نہ کر سکے۔ KKvQG QGvKK

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آسٹریلوی بلے باز شین واٹسن 34 گیندوں پر 66 رنز بنا کر پویلین واپس لوٹ گئے جبکہ ان کی جگہ آنے والے بین کٹنگ کوئی بھی رن بنائے بغیر کیچ آؤٹ ہوگئے۔

کراچی کنگز نے اپنے سکواڈ میں شرجیل خان، بابر اعظم، کیمرون ڈیلپورٹ، چیڈوک والٹن، افتخار احمد، محمد رضوان، اسامہ میر، علی خان، ارشد اقبال، عمر خان اور وقاص مقصود کو شامل کیا۔ قلندرز کے بلے باز کرس لِن نے اپنی ٹیم کو فتح دلوانے میں اہم کردار ادا کیا جنھوں نے آٹھ چھکوں اور 12 چوکوں کی مدد سے 55 گیندوں پر 113 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی۔

لیکن ابتدائی نقصان کے بعد ملتان کے کھلاڑیوں نے اپنے رنز میں دھیمے انداز میں مستحکم اضافہ کیا جس کے بعد شان مسعود 29 گیندوں پر 42 رنز کی اننگز کھیلنے کے بعد ڈیوڈ ویسا کی گیند پر پویلین واپس لوٹ گئے۔اس کے بعد روی بوپارہ گیند کو باؤنڈری تک پہنچانے کی کوشش میں ڈیوڈ ویسا کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے۔شاہین شاہ آفریدی کی یارکر نے روحیل نذیر کی اننگز کو 24 رنز پر ختم کردیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل: ملتان سلطانز،لاہور قلندرز اور کراچی کنگز، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ٹکرائیں گےپی ایس ایل: ملتان سلطانز،لاہور قلندرز اور کراچی کنگز، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ٹکرائیں گےپی ایس ایل: ملتان سلطانز،لاہور قلندرز اور کراچی کنگز، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ٹکرائیں گے PSL2020 LahoreQalandars Battle MultanSultans KarachiKings QuettaGladiators lahoreqalandars MultanSultans KarachiKingsARY TeamQuetta thePSLt20 ThePCBofficials
مزید پڑھ »

کراچی کنگز سے جیت کے باوجود کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ٹورنامنٹ سے باہر - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

کراچی کنگز کا گلیڈی ایٹرز کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ - Sport - Dawn Newsکراچی کنگز کا گلیڈی ایٹرز کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

کراچی کنگز کا گلیڈی ایٹرز کو فتح کے لیے 151 رنز کا ہدف - Sport - Dawn Newsکراچی کنگز کا گلیڈی ایٹرز کو فتح کے لیے 151 رنز کا ہدف - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

پی ایس ایل میں شامل غیرملکی کھلاڑیوں کو دستبرداری کی پیشکش اور کرکٹرز کی واپس جانے کی خبریں، لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ٹیم انتظامیہ کی وضاحت بھی آگئیپی ایس ایل میں شامل غیرملکی کھلاڑیوں کو دستبرداری کی پیشکش اور کرکٹرز کی واپس جانے کی خبریں، لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ٹیم انتظامیہ کی وضاحت بھی آگئیلاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 04:54:31