پشتونخوا ملی عوامی پارٹی (پی کے میپ) کے سربراہ اور ممبر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے مطالبہ کیا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی پارٹی کے دیگر لوگوں کے خلاف مقدمات واپس لیے جائیں۔ پشین میں اپوزیشن اتحاد کے ' تحریک تحفظ آئین' جلسے سے خطاب کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی کا کہنا تھا کہ یہ اتحاد حکومت گرانے کیلئے نہیں بلکہ آئین کی بالا دستی کیلئے...
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ اور ممبر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے مطالبہ کیا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی پارٹی کے دیگر لوگوں کے خلاف مقدمات واپس لیے جائیں۔ پشین میں اپوزیشن اتحاد کے ' تحریک تحفظ آئین' جلسے سے خطاب کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی کا کہنا تھا کہ یہ اتحاد حکومت گرانے کیلئے نہیں بلکہ آئین کی بالا دستی کیلئے ہے، آئین کی بالادستی پر یقین رکھنے والے تمام پاکستانیوں کو تحریک میں شامل ہونے کی اپیل کرتے ہیں۔محمود خان اچکزئی نے کہا یہاں کوئی کسی کا غلام اور آقا...
میں ہوتے ہیں، نواز شریف، مولانا فضل الرحمان اور پی ٹی آئی سے منت کی تھی کہ ایور گرین لوگوں کو سیاست سے ہٹا دیں، آج بھی بلوچستان میں وہ لوگ اقتدار میں ہیں جو ہر دور میں حکومت میں ہوتے ہیں مگر ہم ان فصلی بٹیروں کو سیاست میں قبول نہیں کریں گے۔ جلسے سے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان 8 ماہ سے بے گناہ جیل میں ہیں، عمران خان اور ان کی اہلیہ کی کردار کشی کی گئی اور پی ٹی آئی کے لوگوں کو مارا پیٹا گیا۔شیر افضل مروت نے کہا کہ ہمارا نظام عدل بوسیدہ ہو چکا ہے اور...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بانی پی ٹی آئی پارلیمنٹ کی سب سے مضبوط جماعت کے لیڈر ،مقدمات واپس لئے ...پشین(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان پارلیمنٹ کی سب سے مضبوط جماعت کے لیڈر ہیں،بانی پی ٹی آئی اور ان کی پارٹی کے دیگر لوگوں کے خلاف مقدمات واپس لئے جائیں،ہم نے عوام کی طاقت سے انقلاب لانا ہے۔ پشین میں اپوزیشن الائنس کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے...
مزید پڑھ »
پہاڑ کی چوٹی پر آخر یہ کیا ہے؟ خلائی مخلوق کا بنا ہوا اسٹرکچر؟10 فٹ کا کھمبہ کیچڑ میں کھڑا ہوا ہے، بعض افراد کا ماننا ہے کہ یہ چیز ہماری زمین سے نہیں بلکہ کسی اور اجنبی دنیا سے تعلق رکھتی ہے۔
مزید پڑھ »
اسرائیل نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے تین بیٹوں اور پوتے پوتیوں کو کیوں مارا؟حماس کے سیاسی سربراہ کے بیٹوں اور ان کے بچوں کی ہلاکت کے بعد اسماعیل ہینہ کا کہنا ہے کہ اس سے مذاکرات پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
مزید پڑھ »
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے باوجود وزیر داخلہ سندھ پولیس کی کارکردگی سے مطمئنوزیر داخلہ سندھ نے کہا ہے کہ اسٹریٹ کرائمز پر کوئی سمجھوتہ نہیں، پولیس کو کہا ہے کسی کو نہ بخشا جائے، پولیس کی کارکردگی سے مطمئن ہوں۔
مزید پڑھ »
سعودی قیادت کی روسی صدر کو دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکبادسعودی میڈیا کا کہنا ہے کہ شاہ سلمان کی جانب سے روس کے صدر اور عوام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »