کوالا لمپور سمٹ؛ وزیراعظم آفس سے دفتر خارجہ کی سفارشات نظرانداز - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

کوالا لمپور سمٹ؛ وزیراعظم آفس سے دفتر خارجہ کی سفارشات نظرانداز - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

کوالا لمپور سمٹ؛ وزیراعظم آفس سے دفتر خارجہ کی سفارشات نظرانداز مزید پڑھئے :

افغان طالبان وفد کی آمد پر بھی تجویز نظرانداز کی گئی،دفتر خارجہ سے مشاورت کے بغیر فیصلے کیے جا رہے ہیں،سینئر افسر۔ فوٹو:فائلکوالالمپور سربراہ کانفرنس میں شرکت کے حوالے سے وزیراعظم آفس نے دفتر خارجہ کی سفارشات کو نظرانداز کیا جس کی وجہ سے پاکستان کو سفارتی سطح پر سبکی کا سامنا کرنا پڑا۔

دفتر خارجہ کے حکام نے بتایا کہ حکومت کو واضح الفاظ میں بتا دیا گیا تھا کہ اس کانفرنس میں شرکت کے نتیجے میں سعودی عرب سے ردعمل آئے گا۔ ہم نے تجویز کیا تھا کہ پہلے کوالالمپور سمٹ کے مقاصد اور اہداف کا باریک بینی سے جائزہ لیا جائے لیکن بدقسمتی سے ایسا کوئی ہوم ورک ہونے سے پہلے ہی وزیراعظم نے ملائشیا کو کانفرنس میں شرکت کیلئے اپنی رضامندی دیدی۔

حکام نے ایک اور مثال دیتے ہوئے بتایا کہ اکتوبر میں ملا عبدالغنی برادر کی قیادت میں افغان طالبان کے وفد کے دورہ اسلام آباد کے موقع پر بھی دفتر خارجہ کی تجویز کو نظر انداز کیا گیا۔ دفتر خارجہ کے سینئر حکام اس دورے کو لو پروفائل اور میڈیا کی تشہیر سے دور رکھنا چاہتے تھے تاہم اس کے برعکس وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے معمول سے ہٹ کر وفد کے استقبال کے لئے دفتر خارجہ پہنچ گئے۔

دفتر خارجہ کے اندرونی ذرائع کے مطابق دفتر خارجہ کو نظرانداز کئے جانے کی ایک وجہ موجودہ سیکرٹری خارجہ سہیل محمود ہیںجو اپنے پیش روؤں کے مقابلے میں شاید ہی اپنی اتھارٹی منواتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Roznama_Express /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر کے شہریوں کے لیے ویزا پالیسی تبدیل نہیں کی، دفتر خارجہمقبوضہ کشمیر کے شہریوں کے لیے ویزا پالیسی تبدیل نہیں کی، دفتر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں ان خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے شہریوں کے لیے ویزا پالیسی تبدیل نہیں کی گئی۔
مزید پڑھ »

آرمی چیف سے جاپانی وزیراعظم کے خصوصی مشیر برائے امور خارجہ کی ملاقاتآرمی چیف سے جاپانی وزیراعظم کے خصوصی مشیر برائے امور خارجہ کی ملاقات
مزید پڑھ »

سال کا سب سے چھوٹا دن اور سب سے لمبی رات - Pakistan - Dawn Newsسال کا سب سے چھوٹا دن اور سب سے لمبی رات - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ہسپانوی کھلاڑی ہزاروں فٹ بلندی پر چھوٹے سے سوراخ سے گزرنے کی ویڈیو وائرلہسپانوی کھلاڑی ہزاروں فٹ بلندی پر چھوٹے سے سوراخ سے گزرنے کی ویڈیو وائرلمیڈرڈ : ہسپانوی کھلاڑی نے 142 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ونگ سوٹ جمپنگ کرتے ہوئے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔.....................
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 10:39:31