ممالک میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی شرح میں اتنا فرق کیسے پیدا ہوا؟ جس چیز کو لے کر سائنسدان پریشان تھے اس کا جواب مل گیا coronarovirus Health healthcare healthandsafety healthandwellness HealthyLiving CoronaVirusPakistan COVID19 DawnNews
نئے نوول کورونا وائرس کے مختلف پراسرار پہلوؤں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ مغربی یورپ اور شمالی امریکا کے مقابلے میں ایشیائی ممالک میں کووڈ 19 سے ہلاکتوں کی شرح کم کیوں ہے۔
جاپان کی شبا یونیورستی کے سائنسدانوں نے دنیا بھر میں وائرس کی تباہ کاریوں کا جائزہ لینے کے بعد بتایا کہ اموات کے لحاظ سے مختلف خطوں میں واضح فرق موجود ہے۔ جاپان اور بھارت 2 بہت زیادہ مختلف مماللک ہیں مگر وہاں ہلاکتوں کی بہت کم شرح نے متعدد سائنسدانوں کو الجھن میں ڈال رکھا ہے، ایسی ہی الجھن پاکستان سے فلپائن میں ہلاکتوں کی کم شرح کے بارے میں بھی پائی جاتی ہے۔گرم اور مرطوب موسم بھی کمبوڈیا، ویت نام اور سنگاپور جیسے ممالک میں ہلاکتوں کی کم شرح کی ایک وجہ ہوسکتی ہے۔ مختلف تحقیقی رپورٹس میں عندیہ ملا ہے کہ گرم اور مرطوب موسم وائرس کے پھیلاؤ کو روکتا تو نہیں مگر اسے سست ضرور کرسکتا...
جاپان کو دنیا کی معمر ترین آبادیوں سے ممالک میں سے ایک مانا جاتا ہے مگر وہاں ایک مختلف وجہ وائرس کی ممکنہ روک تھام کا باعث بن رہی ہے۔ میساچوسٹس یونیورسٹی آف میڈیکل اسکول کے جرمی لیوبان نے بتایا 'یہ ایک حادثہ بھی ہوسکتا ہے کہ وائرس کی ایک تبدیل شدہ قسم کا شکار ایک فرد راک فیسٹیولز اور نائٹ کلبوں میں گیا اور بیشتر افراد میں منتقل کردیا گیا، مگر ایک امکان یہ بھی ہے کہ یہ نئی قسم زیادہ پھیلنے والی ہو'۔نوبل انعام یافتہ جاپانی سائنسدان ٹاشوکو ہونجو کاک کہنا تھا کہ ایشیا اور یورپی شہریوں کے آباؤاجداد کے ایچ ایل اے ہیپلوٹائپ بہت زیادہ مختلف...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 59 ہزار 151 ہو گئی ہے جبکہ 1225 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں ۔نیشنل کمانڈ اینڈ
مزید پڑھ »
کورونا وائرس، 2020 میں ڈیوائسز کی فروخت میں نمایاں کمی کا امکان - Mobilephones - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس، پاکستان میں کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 61 ہزار 227 جبکہ مجموعی اموات کی تعداد ایک ہزار 260 ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ
مزید پڑھ »
کورونا وائرس:وزیراعظم آج ورچوئل تقریب میں شرکت کرینگے | Abb Takk News
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں کورونا وائرس سے تقریباً 2500 پاکستانی متاثر ہوئے: سفیرِ پاکستان راجہ علی اعجازریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا شکار ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد 2500 کے قریب ہے جبکہ 100 سے
مزید پڑھ »